Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہماری آج کل کی نسل کے بچے والدین اور بڑوں کا کہنا کیوں نہیں مانتے اور بڑوں کے ادب و احترام سے تو خصوصاً عاری ہیں؟ اس بات کا اصل سبب ان کے بڑوں کا اذان یعنی اللہ تعالیٰ کی دعوت کو خاموشی سے نہ سننا ہے
اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہم پانچ وقت اذان جیسا نغمہ توحید سنتے ہیں‘ حقیقت میں اذان ہے ہی ایسی دلفریب صدا جسے غور سے سنے بغیر زندگی میں لطف نہیں آسکتا‘ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آسمان کے دروازے پانچ اوقات میںکھل جاتے ہیں۔ تلاوت قرآن کے وقت‘ اذان کے وقت‘ جہاد میں جماعتوں کے مقابلہ کے وقت‘ بارش کے وقت‘ مظلوم کی دعا کے وقت۔حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اذان دی جاتی ہے تو آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں‘ دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ (مستند طیالسی)حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگ اذان کے ثواب کو جان لیں تو تلواروں سے لڑائی کریں۔ کئی جگہیں دنیا میں ایسی ہیں جہاں کھلے عام اذان ممنوع ہے۔ لہٰذا ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے اور اذان غور اور دھیان سے سننی چاہیے۔
ہم میں سے اکثر اذان کی طرف کتنا دھیان دیتے ہیں یہ خود ہی سوچ لیں اپنے کاموں اور باتوں کو بدستور کرتے رہتے ہیں جب کہ یہ ناپسندیدہ ہے۔
سلف صالحین میں سے کسی کے کان میں اذان کی آواز پڑتی تو اگر ہتھوڑے سے کام کرتے وقت ہاتھ پیچھے کی طرف ہوتا تو وہیں رک جاتا۔ تسلی سے اذان سنیں اور موذن کے ہر کلمے کو دہرا کر اذان کا جواب دیں بعد میں دعا پڑھ کر اپنی دعا بھی اللہ سے مانگیں یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔
حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو شخص اذان کے دوران خاموش نہیں ہوتا اسے موت کے وقت کلمہ طیبہ نصیب نہیں ہوتا۔
مشہور خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ زبیدہ بیگم کو انتقال کے بعد جب کسی باندی نے خواب میں دیکھا تو دریافت کیا کہ کیا گزری۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش کیا گیا اور مجھ سے نہر زبیدہ کی بابت سوال ہوا تو میں نے کہا بے شک یہ آپ کی رضا کے واسطے بنائی گئی۔ جواب ملا کہ تیرے نام پر اس کا نام تھا۔ تجھے اچھا کہا جاچکا۔ البتہ تیری ایک نیکی ہمارے پاس ہے کہ ایک دفعہ تو پانی پینے لگی تو اذان شروع ہوگئی تونے اذان کے احترام میں پیالہ وہیں رکھ دیا اس بات پر تجھے بخش دیا۔
اسی طرح ایک عورت نے اپنے گاوں کا واقعہ بتایا کہ وہاں کے انتہائی غریب لوگوں کی ایک عورت فوت ہوگئی۔ گاوں کے چودھریوں کی طرف سے ان لوگوں کو گاوں کے قبرستان میں دفن کرنے کی ممانعت تھی لیکن وہ اس بات سے لاعلم تھے۔ انہوں نے اپنی عورت اسی قبرستان میں دفن کردی بعد میں چودھری کو پتہ چلا کہ تو وہاں سے نعش نکلوانے لگا جب قبر کھودی گئی تو اس میں سے بے انتہا خوشبوئیں آرہی تھیں اور نعش تروتازہ تھی۔ شرمندہ ہوکر قبر بند کی اور اس کے گھر والوں سے عمل پوچھا انہوں نے بتایا کہ کوئی خاص عمل تو نہ تھا البتہ جب اذان ہوتی تو خود بھی خاموشی اور احترام سے سنتی اور دوسروں کو بھی چپ رہنے کی تاکید کرتی۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہماری آج کل کی نسل کے بچے والدین اور بڑوں کا کہنا کیوں نہیں مانتے اور بڑوں کے ادب و احترام سے تو خصوصاً عاری ہیں؟ اس بات کا اصل سبب ان کے بڑوں کا اذان یعنی اللہ تعالیٰ کی دعوت کو خاموشی سے نہ سننا ہے اگر وہ اذان خاموشی اور احترام سے سنیں اور اولاد کی دینی تربیت کی طرف مائیں توجہ دیں (کیونکہ مردوں کی وجہ سے دین دہلیز تک اور عورتوں کے دین دار بننے سے دین گھر اور بچوں میں آتا ہے۔) تو کوئی وجہ نہیں کہ نافرمان اولاد فرمانبردار بن جائے۔ 
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Expert
Groups: Member
Joined: 5/4/2010(UTC) Posts: 449 Points: 1,208 Location: Pakistan
Thanks: 3 times Was thanked: 2 time(s) in 2 post(s)
|
MashALLAH boht zbrdst sharing hy. Jazak ALLAH khair zashah.
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member, Moderators
Joined: 1/19/2010(UTC) Posts: 1,308 Points: -2,092 Location: saudia arabia
Thanks: 1 times Was thanked: 18 time(s) in 14 post(s)
|
bht achi sharing ...jazakAllah khair Allah hum sabko taufeeq dai kai hum azan kai waqt uska jawab dai n sath sath namaz ki pabandi bhi kray ameen
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 1/5/2009(UTC) Posts: 1,949 Points: 5,753  Location: KARACHI
|
waqai qabil-e-ghore baat hai...nice sharing zara
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Newbie
Groups: Member
Joined: 11/6/2010(UTC) Posts: 7 Points: 21 Location: karachi
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Newbie
Groups: Member
Joined: 11/6/2010(UTC) Posts: 7 Points: 21 Location: karachi
|

Sid
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Newbie
Groups: Member
Joined: 11/6/2010(UTC) Posts: 7 Points: 21 Location: karachi
|
 SIRMED
Sid
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 1/3/2010(UTC) Posts: 1,463 Points: 4,307  Location: islamabad Was thanked: 9 time(s) in 8 post(s)
|
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء في الدنيا والأخرة
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 1/5/2010(UTC) Posts: 3,106 Points: 9,217 Location: CA
Thanks: 19 times Was thanked: 19 time(s) in 19 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member, Moderators
Joined: 1/7/2009(UTC) Posts: 5,177 Points: 12,831 Location: Canada
Was thanked: 8 time(s) in 7 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member, Moderators
Joined: 1/7/2009(UTC) Posts: 5,177 Points: 12,831 Location: Canada
Was thanked: 8 time(s) in 7 post(s)
|
umme huzaifa wrote:bht achi sharing ...jazakAllah khair Allah hum sabko taufeeq dai kai hum azan kai waqt uska jawab dai n sath sath namaz ki pabandi bhi kray ameen
Ameen
|
|
|
|
|
|
Rank: The KP Queen
Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC) Posts: 5,993 Points: 4,062  Location: karachi Thanks: 16 times Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
|
Zara, nice sharing keep it up ! وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما ( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24 Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
allhamdo lillah !aap sab ka bhot shukria dosto!
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 7/6/2009(UTC) Posts: 1,399 Points: 4,184 Location: pakistan
Thanks: 1 times
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member
Joined: 9/25/2009(UTC) Posts: 9,028 Points: 26,762  Location: Canada Thanks: 45 times Was thanked: 34 time(s) in 33 post(s)
|
jazakallahu khair zara bahut achchi sharing hai. allah ta'ala sub musalmano ko azan ka ahteram karne ki azan ka jawab dene ki taufeeq de aur namaz parne ki hidayet de ameen summa ameen
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member
Joined: 8/19/2009(UTC) Posts: 8,008 Points: 23,080  Location: india Thanks: 5 times Was thanked: 7 time(s) in 7 post(s)
|
Jazak Allah khair Zara very nice sharing...
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
ڈاکو کی ایمان افروز نصیحت مسافروں سے بھری ایک ٹرین راولپنڈی سے لاہور آرہی تھی رات کا وقت تھا۔ کچھ مسافر جاگ رہے تھے اور کچھ نیند میں تھے اتنے میں چلتی ٹرین میں کوئی سوار ہوا اور ڈبے میں گھس آیا۔ مسافر یہ دیکھ کر چونک اٹھا کہ وہ نقاب پوش تھا اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔ فوراً ہی اس نے کڑک دار آواز میں کہا خبردار کوئی حرکت نہ کرے‘ مسافر سکتے میں آگئے‘ ڈاکو کی آواز ابھری تم لوگوں کے پاس جوکچھ ہے میرے حوالے کردو‘ اس کا لہجہ خوفناک تھا۔ ایک کپڑا بچھا کر جلدی جلدی سبھی چیزیں گرانے لگے‘ آخر وہ گٹھڑی اس کے حوالے کردی گئی۔ اس نے گٹھڑی اٹھائی ‘ دروازے پر پہنچ کر وہ ان کی طرف مڑا اور کہا ”ایک ڈاکو کے خوف سے تم نے اپنا سارا سامان میرے حوالے کردیا مگر اللہ کے ڈر سے تم غریبوں میں صدقہ خیرات اور زکوٰة دینے کے بارے میں سوچتے تک نہیں‘ یہ لو سنبھالو اپنی چیزیں یہ کہہ کر اس نے گٹھڑی ان کی طرف اچھالی اور ساتھ ہی ٹرین سے اتر کر اندھیرے میں گم ہوگیا‘وہ گم ضرور ہوا مگر ٹرین میں موجود مسافروں کو ایک سوچ دے گیا۔
|
|
1 user thanked zashah for this useful post.
|
|
|
|
Rank: KP Queen
Groups: Member
Joined: 9/25/2009(UTC) Posts: 9,028 Points: 26,762  Location: Canada Thanks: 45 times Was thanked: 34 time(s) in 33 post(s)
|
jazakallahu khair zara. sahi to hai insaan ko allah ka darr nahi hai. daulat se mohabat hai. lakin ye sub allah ke hi taraf se hota hai bhatke huye logon ko sedhe raste pe lane kaliye ibrat ke liye.allah ta'ala her musalman ko sahi rasta dekhaye siratul mustakheem pe chalne ki taufeeq de. sadqa khayrat zakat dene ki hidayat de. ameen.
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC) Posts: 2,846 Points: 8,583 Location: Jeddah K.S.A
Thanks: 13 times Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)
|
zashah wrote:
ڈاکو کی ایمان افروز نصیحت مسافروں سے بھری ایک ٹرین راولپنڈی سے لاہور آرہی تھی رات کا وقت تھا۔ کچھ مسافر جاگ رہے تھے اور کچھ نیند میں تھے اتنے میں چلتی ٹرین میں کوئی سوار ہوا اور ڈبے میں گھس آیا۔ مسافر یہ دیکھ کر چونک اٹھا کہ وہ نقاب پوش تھا اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔ فوراً ہی اس نے کڑک دار آواز میں کہا خبردار کوئی حرکت نہ کرے‘ مسافر سکتے میں آگئے‘ ڈاکو کی آواز ابھری تم لوگوں کے پاس جوکچھ ہے میرے حوالے کردو‘ اس کا لہجہ خوفناک تھا۔ ایک کپڑا بچھا کر جلدی جلدی سبھی چیزیں گرانے لگے‘ آخر وہ گٹھڑی اس کے حوالے کردی گئی۔ اس نے گٹھڑی اٹھائی ‘ دروازے پر پہنچ کر وہ ان کی طرف مڑا اور کہا ”ایک ڈاکو کے خوف سے تم نے اپنا سارا سامان میرے حوالے کردیا مگر اللہ کے ڈر سے تم غریبوں میں صدقہ خیرات اور زکوٰة دینے کے بارے میں سوچتے تک نہیں‘ یہ لو سنبھالو اپنی چیزیں یہ کہہ کر اس نے گٹھڑی ان کی طرف اچھالی اور ساتھ ہی ٹرین سے اتر کر اندھیرے میں گم ہوگیا‘وہ گم ضرور ہوا مگر ٹرین میں موجود مسافروں کو ایک سوچ دے گیا۔
Jazakallah khair Zara Thanks for sharing.
|
|
|
|
|
|
Forum Jump
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.