Welcome Guest! To enable all features please try to register or login.
6 Pages«<456
Miscellineous Topics
imbajjo Offline
#101 Posted : Tuesday, December 20, 2011 7:59:26 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

رمضان اللہ کے علم کا مہینہ ہے۔
بھوکا رہنا شاید اللہ کو پسند ہے۔۔
اللہ کی نسبت سے بھوک کاٹنا، علوم کے دروازے کھولتا ہے
امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں ، " جس دن میرے اوپر فاقہ آیا، علم کا کوئی نیا دروازہ کُھلا۔"

..
ساری آسمانی کتابیں رمضان میں اُتریں
یکم رمضان : حضرت ابراہیم علیہ السّلام پہ صحیفے اُترے۔
دو رمضان : حضرت موسیٰ علیہ السّلام پر تورات اُتری۔
آٹھ رمضان : حضرت داوَد علیہ السّلام پر زبور اُتری۔
بارہ رمضان : حضرت عیسیٰ علیہ السّلام پر انجیل اُتری۔
اِکّیس رمضان، پِیر ، رات کے وقت، پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم پر  قرآن کے پہلے اُنّیس الفاظ اُترے۔ [اور پہلی سورہ اُتری]
یہ [قرآن ] اللہ کا وہ پیغام ہے جسمیں زندگی گزارنے کا طریقہ ہے۔
...................

مولانا طارق جمیل صاحب کے بیان نمبر 356  سے نقل شُدہ۔
بیان کا عنوان: "ہم نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کے غلام یا پیسے کے غلام"
بتاریخ 

2- 5- 10

 

imbajjo Offline
#102 Posted : Tuesday, December 20, 2011 8:00:47 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
imbajjo Offline
#103 Posted : Tuesday, December 20, 2011 8:49:43 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

قرآن خود اللہ کا تعارف کرواتا ہے
کون ہے وہ؟
وہ اللہ ہے، اسکے ٹکر کا کوئی اور نہیں،
اسکے سِوا کوئی اور، کسی کی مدد کو نہیں پہنچ سکتا۔
مدد صرف اللہ سے۔
پُکار صرف اللہ کو۔
اور مانگنا صرف اللہ سے۔
مدد کے لیئے صرف اللہ ہے، اللہ-
آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں۔۔
تصوّر اور خیال بھی نہیں پہنچ سکتا۔۔
اِتنا دُور ہوکر یہ اُسکا معجزہ ہے کہ وہ پھر اُتنا ہی قریب ہوجاتا ہے
دُور اتنا ہے کہ نظر، تخیّل سے آگے۔۔
اور قریب اِتنا ہے کہ ، میری اِس شہ رگ سے زیادہ میرے قریب ہے وہ۔
میرے اللہ کی بیوی کوئی نہیں
میرے اللہ کی اولاد کوئی نہیں
میرے اللہ کا مُشیر کوئی نہیں
میرے اللہ کا مددگار کوئی نہیں
میرے اللہ کا عِلم، خطا سے پاک ہے
میرے اللہ کا اِرادہ ، فیصلہ، ظلم سے پاک ہے
میرے اللہ کی نظر کامل ہے
سمندر میں بھی دیکھتا ہے، خُشکی میں بھی دیکھتا ہے
کہاں تک دیکھتا ہے؟
سات آسمان اوپر نیچے۔۔ آسمان اُس سے کچھ چُھپا نہ سکے
اور کہاں تک دیکھتا ہے؟
سمندر گہرے، گہرے۔۔
بحرالکاہل کئی مقامات پر اتنا گہرا ہے
کہ ہمالیہ پہاڑ، اگر اُسکے اندر ڈال دِیا جائے،تو بھی کچھ سَو فُٹ پانی اُسکے اوپر کھڑا ہوا ہوگا۔
اِتنا گہرا سمندر۔۔ اور میرے اللہ کا اعلان ہے۔۔
"سمندر کی گہرائیوں میں ، کالے پانیوں میں، جو ایک کیڑا بھی حرکت کررہاہے،تو وہ بھی تیرے رب کی نظر میں ہے۔"
اور ایسی نظر ہے،
"پہاڑوں کے اندر غار در غار ، اُسکے اگے پھر غار ، اور اسکے آگے اندھیروں کی تہہ بہ تہہ، ظُلمتیں۔۔ وہاں بھی اگر کوئی دانہ ہے، کوئی ذرّہ ہے، کوئی پتنگہ، پروانہ ہے، تو تیرا اللہ اُسکو بھی دیکھتا ہے۔ "
کیسا دیکھنے والا ہے؟
 رات کالی ہوجائے، پہاڑ بھی کالا ہوگیا، دو اندھیرے

پھر ایک پتھر اور اُسمیں کالا، تین اندھیرے۔۔

پھر اُس پر ایک چیونٹی چل رہی ہے، چیونٹی بھی کالی۔۔ تو چار اندھیرے۔۔

پھر اُس پتھر پر کچھ پتّے پڑے ہیں، کچھ خشک گھانس پڑی ہے، چیونٹی اسکے نیچےسےجارہی ہے۔ تو یہ پانچ اندھیرے۔۔

۔ پھر میرا رب یہ نہیں کہہ رہا کہ  " مَیں چیونٹی دیکھ رہا ہوں" ۔۔ میرا رب یہ کہہ رہا ہے کہ اُس چیونٹی کی حقیر ٹانگوں سے اُس کالے  پتھر پر جو لکیر پڑتی جا رہی ہے، میرا رب اُسے بھی دیکھ رہا ہے-
تو مجھے نہیں دیکھےگا؟
"مت غافل سمجھو اپنے رب کو"
رات کی تاریکی میں کس سے چُھپ کر کیئے جاتے ہیں گناہ۔؟
یہ قرآن نے ہمیں اللہ کا تعارف کروایا۔۔
آسمان پر بھی وہی ہے ، اُسے ہی پُکارو
زمین پر بھی وہی ہے، اُسے ہی پُکارو
آگے دیکھوگے ، اللہ
پیچھے دیکھوگے ، اللہ
دائیں دیکھوگے، اللہ
بائیں دیکھوگے ، اللہ
اوپر دیکھوگے ، اللہ
دِل کی دھڑکنوں میں دیکھوگے ، اللہ
آنکھوں کے نُور میں دیکھوگے ، اللہ
کان کے پردوں میں ڈھونڈوگے، اللہ
پہاڑ کی چوٹیوں میں دیکھوگے ، اللہ
گرجتی برستی بارش میں دیکھوگے ، اللہ
قطرے، قطرے کی بناوٹ میں دیکھوگے ، اللہ
قَوس و قزح کے رنگ دیکھوگے، اللہ
پرندوں کی بولِیاں سُنوگے تو اللہ
مور کا ناچ دیکھوگے تو ، اللہ
پھول کی مہک میں اللہ
چپّے چپّے میں ، ذرّے ذرّے میں تم دیکھوگے تو تمہیں  اللہ ہی نظر آئیگا۔

.....................

Molana Tariq Jamreel sahab k bayaan # 356 sy naqal shudaa.

smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#104 Posted : Tuesday, December 20, 2011 11:58:54 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,846
Points: 8,583
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)

Jazakillah Khair Bajjo jani.

smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#105 Posted : Wednesday, December 21, 2011 12:10:17 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,846
Points: 8,583
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)

One of the best collections of Achchi Batain!!!

1) Rishton ki asal khubsurti ek doosray ki baat ko bardasht karna hai.

2) Be aeb Insaan ko talash mat karo warna akele reh jaogay.

3) Jab kisi kaam ka irada karo to uska anjaam soach lo, agar iska anjaam acha ho to karlo, aur agar anjaam bura ho to uss se ruk jao...!

4) Kisi se naraazgi ka waqt itna taweel na rakho ke woh tumhaare baghair hi jeena seekh jaye.

5) Hasad karne wala apni maut se pehle hi mar jaata hai.

6) Kisi par Etaymaad na karo, jab tak usey ghussey mein na dekhlo.

7) Uparwaala dey kar bhi aazmata hay aur ley kar bhi, Ghareeb aadmi roti ke liye daurta hai aur Ameer roti hazam karne ke liye.

8) Gunah mein Lazzat hoti hai Sukoon nahi.

9) Baat Alfaaz ki nahi lehje ki hoti hai.

10)kisi ke barai mein bura mat socho, ho sakta hai uparwaale ki nazar me woh tum se behtar ho.

11) Koi Gunah Lazzat ke liye mat karna kyunke Lazzat khatam ho jaegi aur Gunah baqi rahega, Aor koi neki takleef ki wajah se mat Choro kyunke takleef khatam ho jaegi aur neki baqi rahegi

 

smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#106 Posted : Wednesday, December 21, 2011 12:13:19 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,846
Points: 8,583
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)
 

 

KP Admin Offline
#107 Posted : Wednesday, March 07, 2012 4:10:04 PM(UTC)

Rank: Administration

Groups: Administration
Joined: 6/4/2008(UTC)
Posts: 1,323
Points: 614

Thanks: 40 times
Was thanked: 26 time(s) in 10 post(s)

imbajjo Offline
#108 Posted : Sunday, June 03, 2012 1:16:21 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
-
کیا ہر تفریح ناجائز ہے ؟
http://www.darsequran.co..._htmls/najaeztafreh.php
-
کیا ہر تفریح جائز ہے ؟
http://www.darsequran.co...rt_htmls/kiyatafreh.php
-
imbajjo Offline
#109 Posted : Monday, June 18, 2012 5:19:16 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Hina_Khan Offline
#110 Posted : Friday, October 05, 2012 12:25:03 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 3/21/2010(UTC)
Posts: 1,103
Points: 2,348
Location: newyork

Thanks: 8 times
Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)

قبر پر قرآن مجيد پڑھنے كا حكم

 

ہمارے گاؤں ميں بعض لوگ قراء كرام كى ايك جماعت كو اكٹھا كر كے قرآن مجيد كى تلاوت كرواتے اور كہتے ہيں كہ ايسا كرنا ميت كے ليے فائدہ مند اور اس پر رحمت كا باعث ہے. 
اور بعض دوسرے لوگ ايك يا دو قاريوں كو بلا كر قبر كے اوپر قرآن مجيد كى تلاوت كرواتے ہيں، اور بعض دوسرے لوگ بہت بڑى محفل كا اہتمام كرتے ہيں جس ميں مشہور و معروف قارى كو دعوت دى جاتى ہے، اور لاوڈ سپيكروں كا انتظام ہوتا ہے تا كہ وہ اپنے فوت شدہ كى برسى مناسكيں، ايسے كام كا دين اسلام ميں كيا حكم ہے؟ 
اور كيا قبر وغيرہ پر قرآن مجيد كى تلاوت سے ميت كو فائدہ ہوتا ہے؟ اور ميت كو نفع اور فائدہ دينے كے ليے شرعى اور بہتر طريقہ كيا ہے ؟ 
برائے مہربانى ہميں فتوى ديكر عند اللہ ماجور ہوں، ہمارى طرف سے آپ كا شكريہ.

 

الحمد للہ :

يہ عمل بدعت اور ناجائز ہے كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" جس كسى نے بھى ہمارے اس معاملہ ( دين ) ميں ايسا كام ايجاد كيا جو اس ميں سے نہيں تو وہ مردود ہے"

اس حديث كے صحيح ہونے پر اتفاق ہے.

اور ايك حديث ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" جس نے بھى كوئى ايسا عمل كيا جس پر ہمارا حكم نہيں ہے تو وہ عمل مردود ہے"

اسے امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے صحيح مسلم ميں روايت كيا ہے.

اس موضوع كے متعلق بہت احاديث وارد ہيں.

اور پھر نہ تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا طريقہ تھا اور نہ ہى آپ كے خلفاء راشدين كا طريقہ تھا كہ قبروں پر قرآن مجيد كى تلاوت كى جائے، يا پھر فوت شدگان كے ليے محفليں اور جشن منائےجائيں اور ان كى برسياں منائى جائيں.

اور پھر خير و بھلائى تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اتباع و پيروى اور خلفاء راشدين اور ان كے راستے پر چلنے والوں كے راستہ پر چلنے ميں ہے، جيسا كہ اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:

﴿اور جو مہاجرين اور انصار سابق اورمقدم ہيں اور جتنے لوگ اخلاص كے ساتھ ان كے پيروى كرنے والے ہيں اللہ ان سب سے راضى ہوا اور وہ سب اس سے راضى ہوئے، اور اللہ تعالى نے ان كے ليے ايسے باغات تيار كر ركھے ہيں جن كے نيچے سے نہريں جارى ہونگى اس ميں وہ ہميشہ رہينگے، يہ بہت بڑى كاميابى ہے﴾ التوبۃ ( 100 )

اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" ميرى اور ميرے بعد ميرے خلفاء راشدين المھديين كى سنت كو لازم پكڑو، اسے دانتوں كے ساتھ مظبوطى سے پكڑے ركھو، اور نئے نئے كاموں سے بچو كيونكہ ہر نئى چيز بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہى ہے"

اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے صحيح طور پر ثابت ہے كہ وہ خطبہ جمعہ ميں فرمايا كرتے تھے:

" اما بعد: يقينا سب سے بہتر بات اللہ تعالى كى كتاب ہے، اور سب سے بہتر طريقہ محمد صلى اللہ عليہ وسلم كا ہے، اور سب سے برا كام اس ميں نئے كام ہيں، اور ہر بدعت گمراہى ہے"

اس موضوع اور معنى كى اور بھى بہت سى احاديث ہيں.

اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے صحيح احاديث ميں مسلمان كو فوت ہونے كے بعد فائدہ دينے والى اشياء بيان كرتے ہوئے فرمايا:

" جب انسان فوت ہو جاتا ہے، تو اس كے سارے عمل منقطع ہو جاتے ہيں، صرف تين قسم كے عمل منقطع نہيں ہوتے، صدقہ جاريہ، يا نفع مند علم، يا نيك اور صالح اولاد جو اس كے ليے دعا كرتى رہے"

اسے مسلم رحمہ اللہ تعالى نے اپنى صحيح مسلم ميں روايت كيا ہے.

اور رسول كريم صلى اللہ عليہ سے ايك شخص نے دريافت كيا:

اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم كيا ميرے والدين كى موت كے بعد مجھ پر كوئى چيز باقى ہے جسے كر كے ميں ان كے ساتھ نيكى و احسان كر سكتا ہوں؟

تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" جى ہاں؛ ان كى نماز جنازہ ادا كرنا اور ان كے ليے دعائےاستغفار كرنا، اور ان كے بعد ان كے عہد پورے كرنا، اور ان كے دوست و احباب كى عزت و تكريم كرنا، اور ان كى وجہ سے قائم رشتہ داروں سے صلہ رحمى كرنا "

عہد سے مراد ان كى وصيت ہے جو مرتے وقت كى جاتى ہے، اگر تو وہ وصيت شريعت كے مطابق ہے تو اسے پورى كرنا ميت كے ساتھ نيكى و احسان ہے، اور والدين كے ساتھ احسان اور نيكى ميں يہ بھى شامل ہے كہ ان كى جانب سے صدقہ و خيرات كيا جائے، اور ان كے ليے دعا اورحج اور عمرہ كيا جائے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 9 / 319 ).

http://www.islamqa.com/u.../9979/hajj%20on%20friday

imbajjo Offline
#111 Posted : Wednesday, November 14, 2012 12:17:22 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
imbajjo Offline
#112 Posted : Friday, November 30, 2012 10:34:59 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
imbajjo Offline
#113 Posted : Friday, December 07, 2012 10:56:51 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Mohammad Anwar Offline
#114 Posted : Saturday, January 26, 2013 1:27:13 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,470
Points: 7,811
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


imbajjo Offline
#115 Posted : Saturday, March 16, 2013 3:29:22 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,710
Points: 5,160
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Quick Reply Show Quick Reply
Users browsing this topic
Guest
6 Pages«<456
Forum Jump  
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.