Welcome Guest! To enable all features please try to register or login.
4 Pages«<234
Miscellaneous Islamic Postings
imbajjo Offline
#61 Posted : Monday, June 11, 2012 1:37:30 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

 

 

حضرت ابو محذورہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ,  ایمان لانے کا واقعہ

http://www.darsequran.co...speech_htmls/parah06.php

بیان کا عنوان : کل اور آج دِین کا مذاق اُڑانے والے

imbajjo Offline
#62 Posted : Monday, June 18, 2012 5:07:57 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
imbajjo Offline
#63 Posted : Wednesday, June 20, 2012 5:16:52 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

 

http://www.darsequran.com/articles/articles.php

مسنون نکاح سے متعلق مولانا صاحب کے چند کالمز پڑھئیے

۔

-- آئیے اجتماعی کوشش کریں

 -- کون ہیں سنت زندہ کرنے والے ؟

-- ایک مظلومانہ پکار

-- منکرات وخرافات

-- چند روشن مثالیں [۱]

-- چند روشن مثالیں [۲]

 

nakee Offline
#64 Posted : Saturday, August 25, 2012 2:27:02 AM(UTC)

Rank: KP Member

Groups: Member
Joined: 2/6/2012(UTC)
Posts: 35
Points: 95
Woman
Location: saudia

the beautiful home

nakee attached the following image(s):
523069_10151166352944283_1429893537_n.jpg (86kb) downloaded 6 time(s).
578641_464100233610677_1583627338_n.jpg (28kb) downloaded 7 time(s).

You cannot view/download attachments. Try and register.
imbajjo Offline
#65 Posted : Thursday, September 27, 2012 11:32:08 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Mohammad Anwar Offline
#66 Posted : Sunday, December 02, 2012 1:41:43 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


imbajjo Offline
#67 Posted : Tuesday, December 25, 2012 5:11:25 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Mohammad Anwar Offline
#68 Posted : Saturday, January 05, 2013 1:12:46 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)

Photo


Mohammad Anwar Offline
#69 Posted : Wednesday, January 09, 2013 1:19:23 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


Mohammad Anwar Offline
#70 Posted : Friday, February 01, 2013 12:36:13 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


Mohammad Anwar Offline
#71 Posted : Friday, February 01, 2013 12:49:05 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


imbajjo Offline
#72 Posted : Friday, February 01, 2013 7:55:19 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
imbajjo Offline
#73 Posted : Friday, February 01, 2013 9:47:51 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

 

 

سورہ الاخلاص کا ایک اور نام سورہ توحید بھی ہے ، اسلئے کہ اسمیں عقیدہَ توحید بیان ہوا ہے

اسے سورہَ نجات بھی کہا جاتا ہے، اسلئے کہ اس سورت کے مضمون پر ایمان رکھنے والا جہنم کی آگ سے نجات پاجاتا ہے

اسکو سورہَ ولایہ بھی کہا جاتا ہے ، اسلئے کہ جو شخص دل کی گہرائی سے اس سورہ کو پڑھ لیتا ہے ، اور اس پر ایمان لے آتا ہے وہ اللہ کے اولیاَ میں سے ایک ولی بن جاتا ہے

اسکو سورہَ اساس بھی کہا جاتا ہے [اساس کا معنیٰ بنیاد] اسلئے کہ یہ سورہ دِین کی بنیاد پر مشتمل ہے ،  دِین کی بنیاد ،عقیدہَ توحید ہے اور اگر اس بنیاد میں کوئی کمزوری ہو ۔۔ تو اِس پر اُٹھنے والی ساری عمارت میں کمزوری ہوگی اور اگر یہ بنیاد مضبوط ہے تو انشاءاللہ اِس پر جو عمارت اُٹھے گی وہ عمارت بھی بڑی مضبوط ہوگی۔ 

http://www.darsequran.co...speech_htmls/parah30.php

 

بیان کا عنوان : توحید کی حقیقت

Mohammad Anwar Offline
#74 Posted : Saturday, March 23, 2013 1:48:56 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


Mohammad Anwar Offline
#75 Posted : Saturday, March 30, 2013 2:04:20 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


Mohammad Anwar Offline
#76 Posted : Saturday, March 30, 2013 2:23:37 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,501
Points: 7,904
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)


imbajjo Offline
#77 Posted : Saturday, June 15, 2013 1:44:29 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
سکھی زندگی کا راز  

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے ارشادفرمایا: ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یارومددگار چھوڑتا ہے جو شخص اپنے کسی (مسلمان)بھائی کی حاجت روائی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے اور جو شخص کسی مسلمان کی دنیاوی مشکل حل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مشکلات میں سے کوئی مشکل حل فرمائے گا اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔‘‘

(بخاری و مسلم شریف)

٭ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ دونوں روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: جو شخص اپنے (کسی مسلمان) بھائی کے کام کے سلسلہ میں چل پڑا یہاں تک کہ اسے پورا کردے اللہ عزوجل اس پر پانچ ہزار اور ایک روایت میں ہے کہ 75 ہزار فرشتوں کا سایہ فرما دیتا ہے وہ اس کیلئے اگر دن ہو تو رات ہونے تک اور رات ہو تو دن ہونے تک دعائیں کرتے رہتے ہیں اور اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں اور اس کے اٹھنے والے ہر قدم کے بدلے اس کیلئے نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اس کے (اپنے مسلمان بھائی کی مشکل کو حل کرنے کیلئے) اٹھانے والے ہر قدم کے بدلے اللہ تعالیٰ اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔‘‘ (بیہقی و طبرانی)٭ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی مخلوق ہے جنہیں اس نے لوگوں کی حاجت روائی کے لیے پیدا فرمایا ہے لوگ اپنی حاجات (کے سلسلہ) میں دوڑے دوڑے ان کے پاس آتے ہیں یہ (وہ لوگ ہیں جو) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے محفوظ رہیں گے۔‘‘

(طبرانی)

 

http://www.ubqari.org/co...e_Detail&nArtId=3644

 

imbajjo Offline
#78 Posted : Saturday, June 15, 2013 1:50:59 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
 رب کریم کا گناہ گار سے پیار  

 

میرے محترم دوستو! بار بار ایک بات عرض کررہا ہوں کہ نسبتوں کی قدر کریں‘ اس قدر دانی سے ہی دنیا بھی بنے گی اور آخرت بھی بنے گی۔خوش قسمت ہے وہ شخص جس کی نسبت ایمان واعمال اور اللہ والوں کے ساتھ جڑگئی۔
نسبت سے نجات : ایک بزرگ ،درویش کو میں جانتا تھا۔ نوکری کرتے تھے بعد میں ریٹائر ہوگئے۔ پھر درویشی کی طرف آئے اور پھر اﷲ پاک کو اپنی مشقتیں اوراپنی قربانیاں دکھائیں۔ وہ اکثر ایک بات فرمایا کرتے تھے، کہتے تھے: الٰہی !قیامت کے دن آواز لگے گی کپڑے والے کہاں ہیں، کپڑے والے کھڑے ہوں گے۔ برف والے، سبزی والے، صنعت والے، زمین والے، تجارت والے… ہر قسم کی آواز لگے گی پھر ایک آواز لگے گی کہ اﷲ والے کہاں ہیں…؟یا اﷲ! اﷲ والے تو تیرے انبیاء ہیں، تیرے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم کے صحابہ، اہل بیت، اولیاء، صالحین ہیں یا اﷲ! میں اﷲ والا کہاں ہوسکتا ہوںلیکن تیرے اولیاء کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں۔ پھر ایک عجیب مثال دیتے تھے۔ کہتے تھے یہ جو آرمی والے ہوتے ہیں، اگر حکومت ان سب کوجمع کرے تو… جرنل سے لیکر جو آرمی کا جمعدار ہوتا ہے( ان کے بیت الخلاء صاف کرنے والا)، وہ بھی ان کا ملازم ہوتا ہے۔ اگر کہا جائے جتنے ملازم ہیں، سارے لائن میں آجائیں تو جمعدار کو آخر میں جگہ مل ہی جائے گی ‘ لائن میں آئے گا یانہیں آئے گا…؟ کیوں اﷲ والو! آئے گا ناں۔ 
 

وہ درویش فرمانے لگے :میں نے ان درویشوں کے ساتھ اپنی نسبت کو جوڑا ہوا ہے اور ان نسبتوں کو لیکر چل رہا ہوں شاید میرا نمبر ان کے آخر میں آجائے اور پھر کہتے تھے بھئی یہ بتائو ؟ ریل کی جو بوگی بالکل خالی ہو، ٹوٹی پھوٹی ہو، سب سے آخر میں ہووہ باقی ٹرین کے ساتھ منزل پہ پہنچتی ہے یا نہیں پہنچتی؟ جو اونٹ سب سے آخری ہو اور قافلے میں بوڑھا اور کمزور ہو لیکن اس کی رسی دوسرے اونٹوں کے ساتھ بندھی ہوئی ہوتو وہ بھی اپنی منزل تک پہنچ ہی جاتاہے ۔ اونٹ کے ساتھ اونٹ کی رسی باندھتے ہیں آپ نے دیکھا ہوگا ورنہ تصویروں میں تودیکھا ہی ہوگا۔ اونٹ کے ساتھ بندھا ہوا ہونا ضروری ہے ۔
 

جڑی رہے یہ نسبت ہماری: نسبت جڑی رہے بس یہ خیال کرنا۔ نسبت جڑی رہے‘ اگر میں کنکر ہوں تو گندم کے ساتھ نسبت جڑی ر ہے‘ سیپ ہوں تو سمندر کے ساتھ نسبت جڑی رہے‘موج ہوں تو دریا کے ساتھ نسبت جڑی رہے‘ باہر میری کوئی حیثیت نہیں اﷲ والوں کے ساتھ نسبت جڑی رہے۔ 
یااللہ تیرا شکر ہے!: یا اﷲ! تیرااور تیرے حبیب صلّی اللہ علیہ وسلّم کا نام ہی تو لیتے ہیں ‘ہم میں سینکڑوں کوتاہیاں، سینکڑوں غلطیاں اور ہزاروں عیب ہوتے ہیں پھر بھی یااﷲ! تو نے ہماری نسبت کتنی اعلیٰ بنادی ہے؟ یااللہ تیرا شکر ہے۔
 

نسبت کتنی قیمتی ہے: صوفیاء کی جتنی بھی کتابیں ہیں۔ یہ ’’غنیۃ الطالبین‘‘جو کتاب ہے اس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اﷲ علیہ کے درس ہی توہیں،آپ جودرس دیتے تھے وہ کسی نے لکھ دئیے یہ ساری ان کی مجالس ہیں۔ میں سوچنے لگا… کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین درس دیتے تھے۔ حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا ہر ہفتہ درس ہوتا تھا اور حضور سرور کونین صلّی اللہ علیہ وسلّم  درس دیتے تھے ،ہماری نسبت کہاں مل گئی؟ کیا ان مبارک ہستیوں کے ساتھ نہیں ملی؟ میں عرض کررہا ہوں کہ ہمارے سینکڑوں عیب ،سینکڑوں غلطیاں ہیں لیکن نسبت کتنی قیمتی ہے۔
ع پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
بس یہ نسبتیں جڑی رہیں۔ہمیشہ ہمیشہ جڑی رہیں۔
 

وسوسے آنا نہیں لانا برا ہے: چور آتا وہیں ہے جہاں مال ہو،ایک بندہ مجھ سے کہنے لگا :میں نماز نہیں پڑھتا تھا وسوسے نہیں آتے تھے اب نماز پڑھتا ہوں تووسوسے بہت آتے ہیں، اس کا کیا حل ہے؟ میں نے کہا: وسوسوں کا حل یہ ہے کہ ان کی طرف توجہ نہ کی جائے ،دھیان نہ کیا جائے، ان سے بھی عرض کیا اورآپ سے بھی عرض کررہا ہوں وسوسوں کاآنا نہیں،انہیں لانا برا ہے۔ اگر آئے ہیں تو بس یہ ہی اس کا علاج ہے کہ توجہ نہ کی جائے۔ چور وہیں آتا ہے جہاں مال ہواور جس وقت میں نے ذکر کیا اوران مجالس میں بیٹھا، اﷲ جل شانہٗ کا نام لیا ،اﷲ جل شانہٗ کی محبت کے بول بولے،آپ نے سنے ، کچھ خوفِ خداپیدا ہوا، بیٹھے بیٹھے دل ہی دل میں توبہ کرلی۔ 

رب کریم کا گناہ گار سے پیار: اﷲ کے نبی موسی ٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام موجود ہیں پھربھی بارش نہیں ہورہی۔ موسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کووحی آئی کہ ایک بندہ نافرمان ہے اس کی وجہ سے بارش نہیں ہورہی۔حضرت موسیٰ علیہ السلام پوری قوم کے ساتھ کھلے میدان میں چلے گئے اور وہاں فرمایا کہ ہمارے درمیان ایک گنہگار شخص جس کی وجہ سے بارش روک دی گئی ہے وہ جو بھی ہے کھڑا ہوجائے اب اس شخص نے چاروں طرف نظر دوڑائی تو کوئی کھڑا نہ ہوا وہ سمجھ گیا کہ میں ہی ہوں اب وہ دل ہی دل میں اللہ سے عرض کرنے لگا کہ اے اللہ! آج اگر میں اس مجمع میں کھڑا ہوگیا تو رسوا ہوجاؤں گا۔

یااللہ معاف کردے!: یا اﷲ! ساری زندگی تیری نافرمانی کی تو نے رسوا نہ کیا اب نکل گیا تو رسوا ہوجائو ںگا ،اچھا آج کے بعد تجھ سے دوستی کرتاہوں ،تجھ سے صلح کرتا ہوں، معاف کردے میں آئندہ نہیں کروں گا۔ ایسی دوستی کی، ایسی دوستی کی، ایسی صلح کی کہ اب بارش شروع ہوگئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا: یا اﷲ! آپ نے تو یہ فرمایا تھا، اللہ پا ک نے فرمایا :ـ’’جس کی وجہ سے روکی تھی اس کی وجہ سے ہی کردی‘‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا  یااﷲ! وہ دکھا تو دے، فرمایا :’’جب دشمن نافرمان تھا، اس وقت میں نے نہیں دکھایا، اب تو دوست بن گیا ہےاب کیوں اس کا راز کھولوں۔‘‘

(جاری ہے)

 

http://www.ubqari.org/co...e_Detail&nArtId=3646


 

Quick Reply Show Quick Reply
Users browsing this topic
Guest
4 Pages«<234
Forum Jump  
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.