Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
-
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
-
مدد لو صبر اور نماز سے ، اور بے شک وہ نماز دشوار ضرور ہے مگر جن کے قلوب میں خشوع ہے اُن پر کچھ دشوار نہیں-
[سورہ البقرہ - آیت 45]
-
-
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے سہارا حاصل کرو , بلا شبہ حق تعالےٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ {رہتے} ہیں
{اور نماز پڑھنے والوں کے ساتھ تو بدرجۃ اولیٰ}
[سورہ البقرہ - آیت 153]
--
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
اور بعض ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمکو دنیا میں بھی بہتری عنایت کیجئیے اور آخرت میں بھی بہتری دیجئیے اور ہمکو عذابِ دوزخ سے بچائیے -
ایسے لوگوں کو بڑا حصہ ملےگا بدولت اُنکے عمل کے اور اللہ جلد ہی حساب لینے والے ہیں -
[سورۃ البقرہ ۔ آیت 201 ، 202]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
سورۃ البقرہ - آیت 186 کا مفہوم :
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
"اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو [آپ اُن سے کہہ دیجئیے کہ] مَیں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پُکارتا ہے تو مَیں پُکارنے والے کی پُکار سُنتا ہُوں ، لہٰذا وہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں اور مجھ پر ایمان لائیں ، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔ "
|
|
|
|
|
|
Rank: The KP Queen
Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC) Posts: 5,993 Points: 4,062  Location: karachi Thanks: 16 times Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
|
jazakAllah kher bajjo... - - اے ایمان والو! صبر اور نماز سے سہارا حاصل کرو , بلا شبہ حق تعالےٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ {رہتے} ہیں {اور نماز پڑھنے والوں کے ساتھ تو بدرجۃ اولیٰ} [سورہ البقرہ - آیت 153] وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما ( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24 Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
سورۃ البقرہ - آیت 284 کا مفہوم
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے ، اور جو باتیں تمہارے دِلوں میں ہیں ، خواہ تم ان کو ظاہر کرو یا چھپاوَ ، اللہ تم سے ان کا حساب لے گا-
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
Masha Allah...Jazak Allah khair
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
سورۃ البقرہ - آخری آیت کا مفہوم
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم
اللہ کسی شخص کو مکلّف نہیں بناتا مگر اُسی کا جو اُسکی طاقت میں ہو، اُسکو ثواب بھی اُسی کا مِلے گا جو ارادے سے کرے اور اُس پر عذاب بھی اُسی کا ہوگا جو ارادے سے کرے، اے ہمارے رب ! ہم پر داروگیر نہ فرمائیے اگر ہم بھول جائیں یا چُوک جائیں ، اے ہمارے رب ! اور ہم پر کوئی سخت حُکم نہ بھیجئیے ، جیسے ہم سے پہلے لوگوں پر آپ نے بھیجے تھے ، اے ہمارے رب ! اور ہم پر کوئی ایسا بار نہ ڈالئیے جسکی ہمکو سہار نہ ہو اور درگزر کیجئیے ہم سے اور بخش دیجئیے ہمکو اور رحم کیجئیے ہم پر، آپ ہمارے کارساز ہیں سو آپ ہمکو کافر لوگوں پر غالب کیجئیے
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
--
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ گھر میں داخل ہوتے ہی گھر کے چاروں کونوں میں آیت الکرسی پڑھ کر دم کرتے تھے
مسند احمد، صحیح مسلم ترمذی اور نسائی میں حدیث ہے کہ اپنے گھروں کو قبریں نہ بناوَ ، جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جائے وہاں شیطان داخل نہیں ہوسکتا۔
-- ماخوذ : [کتاب] بکھرے موتی
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
سورہ الطلّاق کی آیت گیارہ کے آخری حصّے کا مفہوم ہے کہ ، "اور جو شخص اللہ پر ایمان لے آئے اور نیک عمل کرے ، اللہ اُسکو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہونگی، جہاں جنّتی لوگ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ نے ایسے شخص کے لئیے بہترین رزق طے کردیا
ہے"
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
اگر تم کُفر کروگے تو اللہ تمہارا حاجت مند نہیں اور وہ اپنے بندوں کے لئیے کُفر کو پسند نہیں کرتا ، اور اگر تم شُکر کروگے تو اُسکو تمہارے لئیے پسند کرتا ہے ، اور کوئی کسی [ کے گناہ ] کا بوجھ نہیں اُٹھاتا - پھر اپنے پروردگار کے پاس تم کو لَوٹ کر جانا ہوگا سو وہ تم کو تمہارے سب اعمال جتلادے گا ، وہ دِلوں تک کی باتوں کا جاننے والا ہے۔
[سورہ # 39 ، آیت # 7]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,710 Points: 5,160  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Prince
Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC) Posts: 3,468 Points: 7,805  Location: Karachi, Pakistan Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Forum Jump
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.