Welcome Guest! To enable all features please try to register or login.
2 Pages12>
آئیں سب مل کر رمضان کی تیاری کریں (ان شاءاللہ)
Jia Offline
#1 Posted : Thursday, July 14, 2011 6:47:37 AM(UTC)

Rank: The KP Queen

Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC)
Posts: 5,993
Points: 4,062
Woman
Location: karachi

Thanks: 16 times
Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

ان شاءاللہ کچھ ہی دنوں میں 1432 ھ کا رمضان کا بابرکت مہینہ آنے والا ہے۔ جس کا ہر دن اللہ کی بے پناہ رحمتوں ، مغفرتوں، اور اس کے قرب کا ذریعہ بنتا ہے۔
وہ مہینہ کہ جس کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ایمان اور بخشش کی امید کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے اس کے وہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں جو وہ آگے بھیج چکا(1)۔
وہ مہینہ کہ جس کے بارے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور حدیث قدسی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں "روزہ میرے لیے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا" (2)(3) ۔ یعنی اگر روزے کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں، اس کے احترم کا خیال رکھا جائے تو ایسا اجر ملے جو صرف اللہ ہی کو پتہ پے۔ سبحان اللہ۔
وہ مہینہ کہ جس میں ہر نیک عمل کا اجر دس گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ (2)
روزہ۔۔۔ ایک ایسی بدنی عبادت جو دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے(2)،

لیکن اتنا بابرکت مہینہ آنے والا ہو، اور ہم اس کی تیاری ہی نہ کریں؟ اس کے آنے کا انتظار ہی نہ کریں؟ اس کے آنے سے پہلے اپنے آپ کو جسمانی اور ذہنی طور پر تیار ہی نہ کریں؟ یہ خیال دل میں ہو کہ جب آئے گا، دیکھی جائے گی۔ جب آئے گا تو نماز بھی پڑھ لیں گے، توبہ بھی کر لیں گے۔۔۔

تو کیوں نا آج سے ہی ہم ماہ رمضان کی تیاری کریں۔ اگر نمازوں میں غفلت برت رہے ہیں تو اپنی نمازوں کی پابندی کریں۔ اپنی زبان، کی حفاظت کریں کہ اس سے کوئی گالی، کوئی سخت بات نہ نکلے جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے۔ اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں کہ یہ کوئی نامحرم، یا حرام چیز کی طرف نہ اٹھیں۔ اپنے کانوں کی حفاظت کریں کہ یہ موسیقی، اور ہر ناجائز چیز کو سننے سے دور رہیں۔ اگر کسی سے بلاوجہ ناراض ہیں تو اس کو بھی منا لیں۔ ان سب اعمال کے ساتھ ساتھ اللہ سے ان اعمال پر ثابت قدمی کی دعا بھی کریں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو اور ہمیں ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔

1- جس نے ایمان اور (بخشش کی) امید کے ساتھ روزے رکھے اس کے وہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں جو وہ آگے بھیج چکا ہے۔ (صحیح بخاری- حدیث 2014)
2- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے (روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گلی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہوناچاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، (یہ الفاظ ) دو مرتبہ (کہہ دے ) اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے، (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لی چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور (دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔ (صحیح بخاری، کتاب الصیام)
3- ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدم کی اولاد کے ہر کام اس کے لیے اس نیکی جیسی دس سے سات سو تک نیکیاں ملتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔۔۔ روزے کے علاوہ، چونکہ میرے بندے نے میرے لیے اپنی بھوک ، پیاس اور خواہشات کو چھوڑا لہٰذا وہ میرے لیے ہے (یعنی روزہ) اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔۔۔۔
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، ایک افطار کے وقت کی خوشی اور دوسری جب وہ اپنے رب سے ملے گا اس وقت کی خوشی اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے ہاں یقینا مسک کی خوشبو سے بھی اچھی ہے۔ (صحیح مسلم ، حدیث1151)

 

 

 

 

 

ref: http://urduvb.com/forum/....php?p=288752#post288752


وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا
اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما
( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24
Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase

Sponsor  
 
Nazia amrin Offline
#2 Posted : Thursday, July 14, 2011 10:14:06 AM(UTC)

Rank: KP Queen

Groups: Member
Joined: 8/19/2009(UTC)
Posts: 8,008
Points: 23,080
Woman
Location: india

Thanks: 5 times
Was thanked: 7 time(s) in 7 post(s)
Jazak Allah Khair jia...:)
smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#3 Posted : Friday, July 15, 2011 11:34:30 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,857
Points: 8,616
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)
Jazakillah Khair Jia Aapi
Hina_Khan Offline
#4 Posted : Saturday, July 16, 2011 12:19:20 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 3/21/2010(UTC)
Posts: 1,103
Points: 2,348
Location: newyork

Thanks: 8 times
Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)

JazakAllah Jia

Dia Komal Offline
#5 Posted : Saturday, July 16, 2011 1:55:59 AM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 5/4/2010(UTC)
Posts: 449
Points: 1,208
Location: Pakistan

Thanks: 3 times
Was thanked: 2 time(s) in 2 post(s)
Jazak ALLAH khair Jia.
mrs.rana Offline
#6 Posted : Monday, July 18, 2011 1:47:13 PM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 6/21/2010(UTC)
Posts: 637
Points: 1,911
Woman
Location: Wah Cantt

JazakiAllah Khair Jia,bohat zaberdast topic start kiya hai.Jab hum log her chote se chote event ke liye itni bari bari tayarryan ker sakte heean tu phir is Ba Barkar month ko bhi bohat warmly welcome kerna chahye ke hamare Qaul o Faeal Mainn tazaad na ho.Allah Karim hameam Naik Amaal kerne ki toufeeq dean,aameen,suma aameen
Jia Offline
#7 Posted : Monday, July 18, 2011 2:14:36 PM(UTC)

Rank: The KP Queen

Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC)
Posts: 5,993
Points: 4,062
Woman
Location: karachi

Thanks: 16 times
Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
Aameen.

Masha'allah buhat hgi pyari baat ki Mrs. Rann ap ne k

" bohat warmly welcome kerna chahye ke hamare Qaul o Faeal Mainn tazaad na ho"

وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا
اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما
( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24
Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase

imbajjo Offline
#8 Posted : Monday, July 18, 2011 5:08:48 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
"agar kisi sy bilaa waja naraaz hain tho usko manaalen"
-
-
is aik jumlay mein kitni piaree takeed chupee hy!
jazakALLAH khyr jia
-
-
alhamdulillah
myn nay abhi sy practice shuru kardee hy, maaf karnay i.
dil saaf karlenay ki
..kadoorat bharay dil k sath jo rozay rakhay jaaengay wo
Allah ki baargah mn paish krnay k qaabil hongay bhi k nh?
yaqeen karen maaf karna bohat mushkil hy
aur us sy b ziada mushkil hy maafi maangna..
mgr maaf krdenay hi mn bhalaee aur barhaee hy.
15 shaabaan k moqay par 3 din qabl hi forwarding msgs ka jo silsila shuru hua
english aur urdu mn b
lakin yoon likh kar maafi kia maangnaa!!
dil saaf karnay k liay salam aur musafhaa barhee ehem cheezen hain
nund bhawaj hon
dewrani jitthani hon
behnen hon, dosten hon
parhosi hon
ya saas bahu
aapas mn baat cheet bund ho, aik doosray sy dil kharaab hon
tho in khoobsoorat rishton ko juld samait lijye
zindagi ki mohlat ko ghaneemat jaaniye
chund maah pehlay aik islahi bayaan mn suna tha k,
"is duniya mn aanay k liay ALLAH bay tarteeb rakhi hy
pehlay DAADAA
phir BETA
phir POTHA..
LAKIN... is duniya sy janay ki koi tateeb nh.
kitnay buzurgon dekha jawaan aulaad ko kandhaa detay huay
hazrat izraeel alaihissalaam bata kar nahi aaengay.. naa maafi maangnay ki mohlat hogi, na dil saaf kr lenay ki
"
juld apnay piaron ko mana lijye ALLAH ki razaa k liay..
imbajjo Offline
#9 Posted : Monday, July 18, 2011 5:17:21 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
"agar kisi sy bilaa waja naraaz hain tho usko manaalen"
-
-
is aik jumlay mein kitni piaree takeed chupee hy!
jazakALLAH khyr jia
-
-
alhamdulillah
myn nay abhi sy practice shuru kardee hy, maaf karnay ki.
dil saaf karlenay ki
..kadoorat bharay dil k sath jo rozay rakhay jaaengay wo
Allah ki baargah mn paish krnay k qaabil hongay bhi k nh?
yaqeen karen maaf karna bohat mushkil hy
aur us sy b ziada mushkil hy maafi maangna..
mgr maaf krdenay hi mn bhalaee aur barhaee hy.
15 shaabaan k moqay par 3 din qabl hi forwarding msgs ka jo silsila shuru hua
english aur urdu mn b
lakin yoon likh kar maafi kia maangnaa!!
dil saaf karnay k liay salam aur musafhaa barhee ehem cheezen hain
nund bhawaj hon
dewrani jitthani hon
behnen hon, dosten hon
behen bhai hon
parhosi hon
ya saas bahu
aapas mn baat cheet bund ho, aik doosray sy dil kharaab hon
tho in khoobsoorat rishton ko juld samait lijye
zindagi ki mohlat ko ghaneemat jaaniye
chund maah pehlay aik islahi bayaan mn suna tha k,
"is duniya mn aanay k liay ALLAH nay tarteeb rakhi hy
pehlay DAADAA
phir BETA
phir POTHA..
LAKIN... is duniya sy janay ki koi tarteeb nh.
kitnay buzurgon ko dekha..
jawaan aulaad ko kandhaa detay huay
hazrat izraeel alaihissalaam bata kar nahi aaengay.. naa maafi maangnay ki mohlat hogi, na dil saaf kr lenay ki
"
juld apnay piaron ko mana lijye ALLAH ki razaa k liay..
Jia Offline
#10 Posted : Tuesday, July 19, 2011 2:10:12 AM(UTC)

Rank: The KP Queen

Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC)
Posts: 5,993
Points: 4,062
Woman
Location: karachi

Thanks: 16 times
Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
SubhanAllah dil khush kerdia bajjo ap ne itni pyari naseehat ker k ...

"jald apnay piaron ko mana lijye ALLAH ki razaa k liay"

yeh soch ker hi pehla qadam uthayen.... is main hamara hi faida hay...inshAllah Allah bhi khush hoga plus aap ka apna dil shaad aur mutmaeen hoga..

وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا
اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما
( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24
Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase

imbajjo Offline
#11 Posted : Friday, May 04, 2012 5:27:57 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

رمضان المبارک کیسے گزاریں
۔۔
نظام الاوقات یعنی ٹائم ٹیبل بنائیں ، دنیاوی کاموں کو جتنا موَخر کرسکیں کریں ، روزہ تو رکھنا ہی ہے اور تراویح بھی انشاءاللہ ادا کرنی ہے۔
ان تراویح کی مدد سے چالیس مقامات قرب ہونگے۔ اللہ تعالیٰ نے سورہَ اقراء میں کتنا پیارا جملہ ارشاد فرمایا :
"سجدہ کرو اور ہمارے پاس آجاوَ۔" 
1-
تلاوت قرآن کریم کا خاص اہتمام کریں۔
2-
نوافل کی کثرت کریں ، تہجد ، اشراق ، چاشت ، اوابین کا اہتمام کریں۔
3-
زکوٰة کے علاوہ نفلی صدقات زیادہ سے زیادہ دیں۔
4-
اللہ کے ذکر کی کثرت کریں۔ چلتے پھرتے دنیاوی کام کرتے وقت تیسرا کلمہ، درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں۔
5-
دعا کی خوب کثرت کریں ۔ افطار کے وقت ، تہجد کے وقت ، فرض نماز ، نوافل ، تلاوت کے بعد غرض رات دن خوب مانگیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آواز دی جارہی ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا جسکی دعا قبول کروں ۔ افطار کے وقت مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے۔  رات کو مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے ، اعلانِ عام ہے کہ ہر وقت تمہاری دعائیں قبول کرنے کے لئیے دروازے کُھلے ہوئے ہیں ، اسلئیے خوب مانگیں۔
6-
ظاہری باطنی گناہوں سے بچیں ۔ یہ طے کرلیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ آنکھ غلط جگہ پر نہیں اُٹھے گی ، زبان سے غلط بات نہیں نکلے گی ، جُھوٹ غیبت یا کسی کی دل آزاری کا کوئی کلمہ زبان سے نہیں نکلے گا ۔ زبان پر تالے ڈال دیں ، یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ رکھ کر حلال چیزوں کے کھانے سے تو پرہیز کرلیا لیکن مردہ بھائی کا گوشت کھارہے ہیں ۔ اسلئیے کہ غیبت کرنے کو قرآن کریم نے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر قرار دیا۔ لہٰذا فضول کاموں سے ، فضول مجلسوں سے اور فضول باتوں سے بچنے کا اہتمام کریں۔
--
خلاصہ بیان از : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
---

imbajjo Offline
#12 Posted : Tuesday, June 19, 2012 5:38:49 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
Chalakoo Offline
#13 Posted : Thursday, June 28, 2012 1:44:12 PM(UTC)

Rank: KP Queen

Groups: Member, Moderators
Joined: 1/7/2009(UTC)
Posts: 5,177
Points: 12,831
Location: Canada

Was thanked: 8 time(s) in 7 post(s)

imbajjo wrote:

 

رمضان المبارک کیسے گزاریں
۔۔
نظام الاوقات یعنی ٹائم ٹیبل بنائیں ، دنیاوی کاموں کو جتنا موَخر کرسکیں کریں ، روزہ تو رکھنا ہی ہے اور تراویح بھی انشاءاللہ ادا کرنی ہے۔
ان تراویح کی مدد سے چالیس مقامات قرب ہونگے۔ اللہ تعالیٰ نے سورہَ اقراء میں کتنا پیارا جملہ ارشاد فرمایا :
"سجدہ کرو اور ہمارے پاس آجاوَ۔" 
1-
تلاوت قرآن کریم کا خاص اہتمام کریں۔
2-
نوافل کی کثرت کریں ، تہجد ، اشراق ، چاشت ، اوابین کا اہتمام کریں۔
3-
زکوٰة کے علاوہ نفلی صدقات زیادہ سے زیادہ دیں۔
4-
اللہ کے ذکر کی کثرت کریں۔ چلتے پھرتے دنیاوی کام کرتے وقت تیسرا کلمہ، درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں۔
5-
دعا کی خوب کثرت کریں ۔ افطار کے وقت ، تہجد کے وقت ، فرض نماز ، نوافل ، تلاوت کے بعد غرض رات دن خوب مانگیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آواز دی جارہی ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا جسکی دعا قبول کروں ۔ افطار کے وقت مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے۔  رات کو مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے ، اعلانِ عام ہے کہ ہر وقت تمہاری دعائیں قبول کرنے کے لئیے دروازے کُھلے ہوئے ہیں ، اسلئیے خوب مانگیں۔
6-
ظاہری باطنی گناہوں سے بچیں ۔ یہ طے کرلیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ آنکھ غلط جگہ پر نہیں اُٹھے گی ، زبان سے غلط بات نہیں نکلے گی ، جُھوٹ غیبت یا کسی کی دل آزاری کا کوئی کلمہ زبان سے نہیں نکلے گا ۔ زبان پر تالے ڈال دیں ، یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ رکھ کر حلال چیزوں کے کھانے سے تو پرہیز کرلیا لیکن مردہ بھائی کا گوشت کھارہے ہیں ۔ اسلئیے کہ غیبت کرنے کو قرآن کریم نے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر قرار دیا۔ لہٰذا فضول کاموں سے ، فضول مجلسوں سے اور فضول باتوں سے بچنے کا اہتمام کریں۔
--
خلاصہ بیان از : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
---

 

 

jazak Allah bajo,

Allah tala inshAllah hamay amal karne ki tofeeq dain.hum zaror ane wale ramzan ma in bataon ka khayal rakhain gay phir inshAllah baki months ma Allah tala hamay istakamat de dain,ameen.dua ma khas yad rakhna mjhe.


alizeh Offline
#14 Posted : Friday, June 29, 2012 9:21:27 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member, Moderators
Joined: 12/22/2008(UTC)
Posts: 1,386
Points: 3,755

Assalam o Alaikum,

Jazak illah Khaira, Bajjo aur Jia aap dono nay refresh kardia... itni achi batein share kar k.. ramadan kay mahenay ki aamad, aamaad hai shabaan ka mahena is ki tayari k liye bht eham hai, apnay woh saray kaam jo ramadan main ibdat k ilawa hon abhi say nimtalaina chaiye..taraweh ki dua yaad karlain yaad ho to duhra lain..tamman batain jo bajjo aur jia nay kahen Allah ta'ala hum sab ko in baton pe amal karnay ki taufeeq ata farmain..
aamen sum aameen.
Duaon main aur tamam kp sisters eik doray ko yaad rakhain.

smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#15 Posted : Sunday, July 01, 2012 1:49:01 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,857
Points: 8,616
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)
Jazakillah Khair Bajjo & Jia api
Jia Offline
#16 Posted : Wednesday, July 04, 2012 5:25:59 PM(UTC)

Rank: The KP Queen

Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC)
Posts: 5,993
Points: 4,062
Woman
Location: karachi

Thanks: 16 times
Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
JazakAllah kher bajjo..

Maafu chahti hoon aaj yeh post dekh rhi hoon bajjo...

najanay kiun ankhain num c ho rahi hain.... kis trah time guzer raha hay .. beetay huay mah o saal main kitna kuch badal gia hay... sochain tu buht heran kun aur na sochain tu kuch bhi naheen...

isy terah waqt ka pahyya apni raftar se chalta rahay ga ... aur hamain lagay ga k abhi kal hy ki tu baat thi jesay.......

Duaon main Yaad rekhye ga please aap sub... hum sub ko aikdosre ki khuloos bhari duaon ki buht buht zeroorat hay...

وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا
اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما
( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24
Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase

Mohammad Anwar Offline
#17 Posted : Thursday, July 05, 2012 12:40:25 AM(UTC)

Rank: KP Prince

Groups: Member
Joined: 5/5/2009(UTC)
Posts: 3,503
Points: 7,910
Man
Location: Karachi, Pakistan

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)

[quote=imbajjo]

 

رمضان المبارک کیسے گزاریں
۔۔
نظام الاوقات یعنی ٹائم ٹیبل بنائیں ، دنیاوی کاموں کو جتنا موَخر کرسکیں کریں ، روزہ تو رکھنا ہی ہے اور تراویح بھی انشاءاللہ ادا کرنی ہے۔
ان تراویح کی مدد سے چالیس مقامات قرب ہونگے۔ اللہ تعالیٰ نے سورہَ اقراء میں کتنا پیارا جملہ ارشاد فرمایا :
"سجدہ کرو اور ہمارے پاس آجاوَ۔" 
1-
تلاوت قرآن کریم کا خاص اہتمام کریں۔
2-
نوافل کی کثرت کریں ، تہجد ، اشراق ، چاشت ، اوابین کا اہتمام کریں۔
3-
زکوٰة کے علاوہ نفلی صدقات زیادہ سے زیادہ دیں۔
4-
اللہ کے ذکر کی کثرت کریں۔ چلتے پھرتے دنیاوی کام کرتے وقت تیسرا کلمہ، درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں۔
5-
دعا کی خوب کثرت کریں ۔ افطار کے وقت ، تہجد کے وقت ، فرض نماز ، نوافل ، تلاوت کے بعد غرض رات دن خوب مانگیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آواز دی جارہی ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا جسکی دعا قبول کروں ۔ افطار کے وقت مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے۔  رات کو مانگ لو ۔۔ ہم قبول کرینگے ، اعلانِ عام ہے کہ ہر وقت تمہاری دعائیں قبول کرنے کے لئیے دروازے کُھلے ہوئے ہیں ، اسلئیے خوب مانگیں۔
6-
ظاہری باطنی گناہوں سے بچیں ۔ یہ طے کرلیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ آنکھ غلط جگہ پر نہیں اُٹھے گی ، زبان سے غلط بات نہیں نکلے گی ، جُھوٹ غیبت یا کسی کی دل آزاری کا کوئی کلمہ زبان سے نہیں نکلے گا ۔ زبان پر تالے ڈال دیں ، یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ رکھ کر حلال چیزوں کے کھانے سے تو پرہیز کرلیا لیکن مردہ بھائی کا گوشت کھارہے ہیں ۔ اسلئیے کہ غیبت کرنے کو قرآن کریم نے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے برابر قرار دیا۔ لہٰذا فضول کاموں سے ، فضول مجلسوں سے اور فضول باتوں سے بچنے کا اہتمام کریں۔
--
خلاصہ بیان از : مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
---

 

Jazak Allah khair....Allah (SWT) hamain in

tamam baton per poori tarah se amal kerne ki

taufiq ata fermae.. Aameen...Summa aameen.


imbajjo Offline
#18 Posted : Friday, August 03, 2012 3:06:28 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

 

 

--

رمضان کی تیاری کسے کہتے ہیں؟

قالین اور پردوں کی صفائی ؟

رمضان کا اہتمام کیسے کیا جاتا ہے؟

رمضان کتنا قیمتی ہے؟

عبادت کا ذوق و شوق اور اللہ کا خوف کیسے حاصل ہو؟

اعمال والا رمضان کیسے گزاریں؟

 آنکھوں کی روشنی کو، گُھٹنوں کی طاقت کو، اپنی موجودہ صحت کو غنیمت جانیں 

رمضان کو اللہ کی چاہت اور مرضی کے مطابق گزارلیا جائے ، تو یہ ہماری بڑی خوش قسمتی ہے۔

 

http://www.youtube.com/watch?v=rVUjM3wgr08

--

Umm.e.maryam Offline
#19 Posted : Wednesday, August 08, 2012 9:41:49 PM(UTC)

Rank: KP Foodie

Groups: Member
Joined: 7/17/2012(UTC)
Posts: 177
Points: 549
Woman
Location: Jeddah,, K.S.A

Allah S.W.A amal ki toufeeq ata frmaain...aameen
Hijaab is our rightful culture
And if nakedness is civilization!!!!
Then animals are more civilized!!!!!!
imbajjo Offline
#20 Posted : Friday, August 24, 2012 7:57:27 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC)
Posts: 1,715
Points: 5,175
Woman
Location: kuwait

Thanks: 33 times
Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)

 

 

....

--جب گئی  مسجد و مِنبر  پہ نظر عید کے بعد

 ایسا  مجروح  ہوا  قلب و جگر عید کے بعد

مسجد کے در و دیوار نے کیا  ہم سے سوال ۔۔ 

جو نمازی  تھے ، گئے اب وہ کدھر!  عید کے بعد ؟

جتنا رمضان میں کمایا تھا ، گنوا دیا آخر

ہائے  چھوڑی ہے نہ کوئی کسر .. عید کے بعد

معتکف تھے جو مسجد کے سُتُونوں کی طرح

کوئی مسجد میں نہیں  آتا  نظر  .. عید کے بعد

وہ تو شیطان ہے ، جو آزاد ہُوا ہے

تُو مسلماں ہے، تُو تو ایسا نہ کر  .. عید کے بعد

..

Quick Reply Show Quick Reply
Users browsing this topic
Guest
2 Pages12>
Forum Jump  
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.