Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۱-اے اللہ کوئی کام آسان نہیں ہے، مگر وہی جسے تُو آسان کردے، اور تُو، مشکل کام، جب چاہے آسان کردیتا ہے۔ . . [موادالظمآن ۷۲/۸]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۲- اے اللہ میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتی ہوں، پس تُو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا، اور میرے لئیے میرے سب کام سنواردے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ ۔ ۔ [سنن اَبی داوَد، حدیث: ۵۰۹۰]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۳- اے اللہ تُو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام کردہ چیزوں سے کافی ہوجا،اور مجھے اپنے فضل سے اپنے ما سوا سے بے نیاز کردے۔ آمین ۔ ۔ [جامع ترمذی، حدیث: ۳۵۶۳]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۴- اے اللہ یقیناً میں تیری پناہ میں آتی ہوں، پریشانی اور غم سے، عاجز ہوجانے اور کاہلی سے، بزدلی اور بخل سے، اور قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے- ۔ ۔ صحیح بخاری، حدیث: ۶۳۶۹
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۵- اے اللہ بیشک میں عذابِ قبر سے تیری پناہ میں آتی ہوں، اور فتنۃ مسیح الدجال سے تیری پناہ میں آتی ہوں، اور فتنۃ زندگی اور فتنۃ موت سے تیری پناہ میں آتی ہوں اے اللہ یقیناً میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ میں آتی ہوں۔ ۔ ۔ [صحیح مسلم، حدیث ۵۸۹]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۶- میں اللہ کی پناہ میں آتی ہوں اُس چیز کے شر سے جو میں محسوس کرتی ہوں اور جسکا مجھے اندیشہ ہے۔ ۔ ۔ [صحیح مسلم، حدیث : ۲۲۰۲]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۷- اے اللہ ہم تجھے ہی انکے مقابلے میں کرتے ہیں اور انکی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔ ۔ ۔ [سنن اَبی داوَد، حدیث: ۱۵۳۷]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۸- ہمیں اللہ کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے ۔ ۔ [صحیح بخاری، حدیث: ۴۵۶۳]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۹- اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے! جلد حساب لینے والے! مخالف گروہوں کو شکست سے دوچار فرما اے اللہ! انہیں شکست دے اور انہیں ہلا کر رکھدے آمین ۔ ۔ [صحیح مسلم، حدیث: ۱۷۴۲]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
۱۰- اے اللہ تُو مجھے ان سے کافی ہوجا، جسطرح تُو چاہے۔ آمین ۔ ۔ [صحیح مسلم، حدیث: ۳۰۰۵]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے؟ ۔ لا الہ الّا اللہ ۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
۔ [صحیح البخاری، حدیث: ۳۳۴۶]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
غصّہ آجانے کے وقت کی دعا: ۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ۔ میں اللہ کی پناہ میں آتی ہوں، شیطان مردود سے ۔ ۔ [صحیح البخاری، حدیث: ۶۱۱۵]
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
اگر کوئی نا پسندیدہ معاملہ سامنے آتا تو پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلّم فرماتے: ۔ ۔ الحمدللہ علیٰ کلّ حال ۔ ہر حال میں ساری تعریف اللہ ہی کے لئیے ہے ۔ ۔ [سنن اَبی ماجہ، حدیث: ۳۸۰۳] ۔ ۔ --x--
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member, Moderators
Joined: 1/19/2010(UTC) Posts: 1,308 Points: -2,092 Location: saudia arabia
Thanks: 1 times Was thanked: 18 time(s) in 14 post(s)
|
salam imbajjo
bht bht jazakILLAH KHAIR
ALLAH HMAY NAIK AAMAAL KARNAY KI TAUFEEQ DAI AMEEN
|
|
|
|
|
|
Rank: The KP Queen
Groups: Member, Moderators
Joined: 11/30/2008(UTC) Posts: 5,993 Points: 4,062  Location: karachi Thanks: 16 times Was thanked: 18 time(s) in 17 post(s)
|
Ameen, JazakAllah kher bajjo. وَقُل رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرً۬ا اے میرے رب جس طرح انہوں(والدین) نے مجھے بچپن سےپالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما ( سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء آیت 24 Submit Your Recipe | Dinnerware Showcase
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Expert
Groups: Member
Joined: 10/26/2010(UTC) Posts: 655 Points: 1,991 Location: pakistan
|
jazakAllah bajjo...itnay din baad bht khushi hoi aap ko daikh k.
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
سورۃ البقرہ کی آخری آیت سے ایک بہترین دعا: اے ہمارے رب اگر ہم سے بھول ہوگئی ہو یا کوئی خطا کی ہو، تو ہماری پکڑ نہ کرنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسکو اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تُو ہی ہمارا مالک ہے
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 10/13/2010(UTC) Posts: 1,715 Points: 5,175  Location: kuwait Thanks: 33 times Was thanked: 35 time(s) in 28 post(s)
|
یا اللہ ، جب میں مایوس ہوجاوَں کہ میری دعائیں قبول نہیں ہوئیں تو یہ یاد کرنے میں میری مدد فرما کہ، تیرا پیار میری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں
|
|
|
|
|
|
Rank: KP Princess
Groups: Member
Joined: 12/14/2009(UTC) Posts: 4,167 Points: 11,409  Location: france Thanks: 1 times Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
|
حضرت ابراہیم بن ادہم رحمتہ اللہ علیہ سے پو چھا گیا کہ اللہ تعالیٰ کا ار شا د ہے ۔” اُدعُونِی ٓاَستَجِب لَکُم “(سورئہ المومن آیت نمبر 60 ) تر جمہ : مجھے پکا ر و میں قبول کر وںگا “ لیکن ہم دعا مانگتے ہیں وہ قبول نہیں ہو تی۔ فرمایا دعائیں کیسے قبول ہو ں تمہا رے دلو ں کی دس چیزیں مر گئی ہیں (1 ) تم نے اللہ تعالیٰ کو پہچان لیا لیکن اس کا حق ادا نہیں کیا ( 2 ) تم نے اللہ تعالیٰ کی کتا ب پڑھی لیکن اس پر عمل نہ کیا (3 ) ابلیس ملعون سے دشمنی کا دعویٰ تو کیا لیکن اس سے دوستی کی (4 )پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کا دعویٰ تو کیا لیکن ان کی سنتو ں کو یکسر چھوڑ رکھا ہے (5)جنت کی محبت کا دعویٰ تو کیا لیکن اس کے لیے عمل نہ کیا (6 )جہنم سے خوف کا دعویٰ تو کیا لیکن گنا ہو ں سے با ز نہ آئے (7 ) موت کے حق ہو نے کا دعوی تو کیا لیکن اس کی تیا ر ی نہ کی (8) دوسرو ں کے عیو ب تلا ش کرنے میں تو مشغول ہو گئے اور اپنے عیو ب کی اصلا ح چھو ڑ دی (9 )اللہ تعالیٰ کا دیا ہو ا رزق کھا تے ہیں لیکن شکر کرنا چھوڑ دیا (10 ) مُر دو ں کو اپنے ہاتھوںسے دفن کر تے ہیں لیکن عبر ت حاصل نہیں کر تے۔
|
|
|
|
|
|
Forum Jump
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.