Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > فلاور بلوسم Flower Blossom by chef gulzar hussain

فلاور بلوسم Flower Blossom

فلاور بلوسم Flower Blossom
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
is a perfect recipe for your next party. These are truly delicious, and will fly off the plate, you will get raves from your guests.
Viewed: 6606
Source:  Chef Gulzar Hussain in Cooking Show Live@9 on Masala TV Channel
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈو بنانے کے لیے:
  • میدہ دو کپ
  • انڈے دو عدد
  • نمک ایک چٹکی
  • پانی گوندھنے کے لیے
  • فلنگ کے لیے:
  • چکن کا قیمہ ایک پاؤ
  • باریک کٹی پیاز ایک عدد
  • کٹے مشروم آدھا کپ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • باریک کٹی ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • تیل فرائی کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. میدہ، انڈے، نمک اور پانی کو آپس میں مکس کر لیں اور سوفٹ ڈو گوندھ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. فلنگ کے لیے فرائی پین میں ایک باریک کٹی ادرک لہسن اور باریک کٹی پیاز شامل کر کے ایک سے دو منٹ فرائی کر لیں۔

  3. اب اس میں چکن کا قیمہ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔

  4. جب چکن کا کلر تبدیل ہونے لگے تو اس میں مشروم، سویا سوس اور حسب ذائقہ نمک شامل کر کے بھونیں اور خشک آمیزہ تیار کر کے ٹھنڈا کر لیں۔

  5. اب ڈو کو بیل لیں اور اس میں فلنگ بچھا کر رول کی طرح تیار کر کے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  6. پھر ہاتھ سے اس کے پیڑے بنائیں اور درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے پیڑوں کو ڈیپ فرائی کریں۔

  7. آخر میں انھیں ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فلاور بلوسم Flower Blossom recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping