Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Wonton Soup وان ٹون سوپ by Chef Gulzar Hussain

Wonton Soup وان ٹون سوپ

Wonton Soup وان ٹون سوپ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
You can create restaurant like soup at your lovely home by pursuing this recipe. As the name suggest it is not merely a plain soup it contain wontons so it can be served as an awe-inspiring appetizer in your special events.
Viewed: 5935
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • :وان ٹون کی پٹیوں کے لیے
  • میدہ دو کپ
  • انڈے تین عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :فلنگ کے لیے
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • چائنیز نمک ایک تہائی چائے کا چمچ
  • ڈارک سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری پیاز دو ڈنڈیاں
  • انڈا ایک عدد
  • :سوپ کے لیے
  • مرغی کی یخنی ایک جگ
  • مشروم ایک کپ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں (باریک کٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا یا پارسلے گارنش کے لیے

  1. وان ٹون کی پٹیوں کے لیے: مکسنگ پیالے میں میدہ ڈالیں۔

  2. پھر اس میں انڈے اور نمک ڈال کر سخت آٹا گوندھ لیں۔

  3. اب اس کی روٹی بیل لیں اور گتے کے پیس کا اسکوائر کاٹیں اور اُس کی مدد سے بیلی ہوئی روٹی کے اسکوائر کاٹ لیں۔

  4. پھر میدہ چھڑکیں اور پٹیاں کاٹ کر تہہ لگاتے جائیں۔

  5. فلنگ کے لیے: چکن کے چھوٹے پیسز کاٹیں۔

  6. اب چوپر میں چکن، لہسن کا پیسٹ، چائنیز نمک، ڈارک سویا ساس، کالی مرچ، نمک اور ہری پیاز ڈال کر ایک پیسٹ بنائیں اور انڈا پھینٹ لیں۔

  7. پٹیوں میں پیسٹ بھریں اور کناروں پر انڈا لگائیں اور پٹیوں کو مختلف اندازوں میں بند کریں۔

  8. سوپ کے لیے: پتیلی میں مرغی کی یخنی، مشروم، سویا سوس اور ہری پیاز شامل کرکے اُبال لیں۔

  9. جب تمام اجزاء اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس میں وان ٹون سوپ ڈال کر اچھی طرح سے پکائیں۔

  10. جب وہ تیار ہو جائے تو ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا یا پارسلے سے گارنش کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Wonton Soup وان ٹون سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping