Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Mehboob Khan Urdu Recipes > Okra with Yogurt بھنڈی دہی کے ساتھ by Chef Mehboob Khan

Okra with Yogurt بھنڈی دہی کے ساتھ

Okra with Yogurt بھنڈی دہی کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Okra with Yogurt is differeent recipe as th name showed it is cooked with a tangy flavor of yogurt. it goes great with roti.
Viewed: 9973
Source:  Chef Mehboob
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بھنڈیاں آدھا کلو
  • کوکنگ آئل پانچ کھانے کے چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • (سبز مرچ تین عدد ﴿کٹی ہوئی
  • پیاز ایک عدد
  • ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (کوکونٹ دو چائے کے چمچ ﴿کدوکش کیا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿کٹے ہوئے
  • (ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا

  1. بھنڈی کے دونوں سرے اُتار کر اسے دو حصوں میں کاٹ لیں۔

  2. ایک پین میں آئل گرم کریں اور اس میں کلونجی، سبزمرچ اور پیاز گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔

  3. ہلدی پاؤڈر، کوکونٹ اور نمک ڈال کر مزید ایک منٹ کے لیے پکائیں۔

  4. اس میں بھنڈی ڈال کر تین سے پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں۔

  5. اب دہی اور ٹماٹر شامل کرکے بھنڈی کے گل جانے تک پکائیں۔

  6. آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر مکس کرلیں۔

  7. گرما گرم بھنڈیاں دہی کے ساتھ تیار ہیں چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Okra with Yogurt بھنڈی دہی کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping