Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > بلہاسم Billhasim by chef shireen anwar

بلہاسم Billhasim

بلہاسم Billhasim
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 5
is sweet dish of Arabian cuisine. In Middle East countries majority people likes this dish. It is simple to make and delicious and good thing is that ingredients are easy to find in every country.
Viewed: 4501
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے پانچ عدد
  • پانی ایک کپ
  • مکھن سو گرام
  • میدہ دو سو گرام
  • (شوگر سیرپ کے اجزا)
  • چینی آدھا کلو
  • پانی دو سو پچاس ملی لیٹر
  • لیموں کا رس آدھے لیموں کا
  • روز واٹر دو کھانے کے چمچ

  1. (شوگر سیرپ بنانے کی ترکیب)

  2. ایک برتن میں چینی اور پانی ڈال کر پکائیں۔

  3. چینی پگھل جائے تو اس میں آدھے لیموں کا رس اور روز واٹر ڈال کر چولہے سے ہٹا لیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

  4. بلہاسم بنانے کی ترکیب:

  5. ایک برتن میں مکھن اور ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  6. مکھن پگھل جائے تو اس میں میدہ شامل کریں۔

  7. اسے چولہے سے ہٹا کر اچھی طرح مکس کریں۔

  8. ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک ایک کر کے دو انڈے شامل کریں۔

  9. بیٹر کی مدد سے درمیانی اسپیڈ پر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  10. پھر اس میں مزید دو انڈے شامل کریں اور پھر سے پھینٹیں۔

  11. اب اس آمیزے کو اسٹار نوزل والے پائپنگ بیگ میں بھریں۔

  12. اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے پائپنگ بیگ کو دبا کر آمیزے کے ٹکڑوں کو فرائی کریں۔

  13. گولڈن براؤن ہو جائیں تو انھیں شوگر سیرپ میں ڈبو کر دو منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  14. آخر میں پسے ہوئے کھوپرے سے سجا کر  پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بلہاسم Billhasim recipe:

  1. I like to try this recipee but I dont know to read in hindi language please write for us in english also

    on Jun 12 2012 4:37PM Report Abuse LAILA