Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Banana Mousse بنانا موز by Shireen Anwar

Banana Mousse بنانا موز

Banana Mousse بنانا موز
Prep Time
1 Hour
Cook Time

No Cook
Serves

As Desired
If your children don’t like bananas but you want them to have bananas because of it healthiness then instead of giving them bananas in raw form you must serve them in other form like this banana mousse. Believe me children will never say no to it.
Viewed: 14686
Source:  Shireen Anwar
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لیمن جیلی ایک پیکٹ
  • کیلے تین عدد
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • گلیزڈ چیریز تین عدد
  • گرم پانی آدھا کپ
  • ایواپوریٹڈ ملک ایک کین
  • فریش کریم دو سو گرام
  • (جیلیٹن ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گھولی ہوئی

  1. لیمن جیلی کو ایک کپ پانی میں حل کر لیں۔

  2. اب اس میں آدھا کپ ٹھنڈا پانی شامل کریں۔

  3. پھر تھوڑی سی جیلی کو پین میں ڈال کر سیٹ ہونے دیں۔

  4. اب ایک کیلے کو سلائس میں کاٹیں اور لیموں کے رس میں بھگو کر جیلی پر ڈال دیں۔

  5. پھر اس پر دوبارہ تھوڑی سی جیلی ڈال کر سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  6. ایک پیالے میں ایواپوریٹڈ ملک کو اتنا پھینٹیں کہ وہ ڈبل ہو جائے۔

  7. اب باقی دو کیلوں کو میش کرکے بچی ہوئی جیلی اور جیلیٹن کے مکسچر میں مکس کر لیں۔

  8. پھر اسے ایواپوربٹڈ ملک میں فولڈ کر لیں۔

  9. اب اسے مولڈ میں ڈال کر سیٹ ہونے تک ٹھنڈا کر لیں۔

  10. پھر اسے پلیٹر پر نکال کر کریم سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کر یں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banana Mousse بنانا موز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping