Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Sweet Dahi Wara سوئٹ دہی وڑا

Sweet Dahi Wara سوئٹ دہی وڑا

Sweet Dahi Wara  سوئٹ دہی وڑا
Prep Time
Cook Time

Serves

Sweet Dahi Wara is a sweet dish. Its a very yummy.
Viewed: 773
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • میدہ دو کپ
  • سوجی ایک کھانے کا چمچ
  • دہی آدھا کلو
  • پگھلا گرم گھی ڈیڑھ اونس
  • ملائی دو کھانے کے چمچ
  • شیرے کے لیے اجزاء:
  • چینی ڈیڑھ کپ
  • پانی دو کپ
  • ہری الائچی دو عدد
  • پیلا رنگ ایک چٹکی

  1. ایک پیالے میں میدہ ، سوجی ، دہی ، گرم گھی اور ملائی ڈالیں۔ ڈو کو اچھی طرح گوندھیں اور پانی بالکل شامل نہ کریں۔

  2. اب اسے ڈھک کر دو سے تین گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. ڈو کو ایک بڑے کواٹر انچ کے سرکل میں رول کرلیں۔ پھر اسے کوکی کٹر سے چھوٹے گول ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔

  4. اب اسے چھلنی پر نکالیں۔

  5. اس کے بعد تیار سیرپ میں ڈِپ کریں اور فوراً نکال لیں۔

  6. پھر اس کے اوپر پستے چھڑک دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sweet Dahi Wara سوئٹ دہی وڑا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping