Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Malail Boti ملائی بوٹی by Chef Noor

Malail Boti ملائی بوٹی

Malail Boti ملائی بوٹی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6
- A simple creamy based dish is made with marinating of chicken cubes, malai, cream and other spices. Chef served grill Malai BotiIt with Saffron rice, which are very easy to make. It is a perfect choice to serve as a main dish.
Viewed: 16945
Source:  Chef Noor In Mirch Masala Thora Halka On A Plus Tv Channel
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ کے ٹکڑے دو سو گرام (بون لیس) (Chicken breast pieces 200 gm boneless)
  • تیل دو کھانے کے چمچ (Oil 2 tbsp)
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی) (Onion 1 thinly sliced)
  • لہسن تین عدد (باریک کٹی ہوئی) (Garlic 3 thinly sliced )
  • ادرک ایک ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی) (Ginger 1 piece thinly sliced)
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھونا اور پسا ہوا) (Cumin seeds ½ tsp roasted and crushed)
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی) (Red chili powder 2 tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • سفید مرچ حسبِ ذائقہ (White pepper to taste)
  • ملائی دو کھانے کے چمچ (Malai 2 tbsp)
  • کریم تین کھانے کے چمچ (Cream 3 tbsp)
  • زعفران چاول کے لئے:
  • چاول ایک کپ (اُبلے ہوئے) (Rice 1 cup boiled)
  • زعفران کا پانی دو چائے کے چمچ (Saffron water 2 tsp)
  • آئل دو کھانے کے چمچ (Oil 2 tbsp)
  • ادرک اور ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے(Ginger and fresh coriander for garnishing)

  1. سب سے پہلے چکن بریسٹ کو اچھی طرح صاف (wash) کرلیں اور چھوٹے کیوب کی شکل (small cube shape) میں کاٹ(cut)  لیں۔

  2. اب چکن(chicken)  کو ایک پیالے (bowl) میں ڈال دیں۔

  3. اب اس میں لہسن، ادرک، پیاز، آئل، لال مرچ، نمک، سفید مرچ اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix well) کریں۔

  4. پھر اس میں کریم (cream) اور ملائی ڈال دیں اور مِکس (mix) کریں۔

  5. اب ان چکن کے ٹکڑوں کو سکیورز (skewers) پر لگا کر گرل پین (grill pan) پر رکھ کر گرل کر لیں۔

  6. زعفران چاول کے لئے: ایک پین (pan) میں آئل(oil)  ڈال کر گرم (heat) کریں۔

  7. اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال دیں اور تھوڑی دیر کے لئے پکا لیں۔

  8. اب اس میں زعفران کا پانی ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix well) کردیں۔

  9. پھر ڈش میں نکال کر ادرک اور ہرے دھنیے سے گارنش (garnish) کریں۔ اور ملائی بوٹی کے ساتھ سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malail Boti ملائی بوٹی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping