Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chinese Roll چائنیز رول by Sara Riaz

Chinese Roll چائنیز رول

Chinese Roll چائنیز رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

As Desired
Get a new idea for your iftar menu and inspire your family by presenting this crispy Chinese Roll. These rolls are stuffed with chicken and crunchy vegetables. Serve with ketchup.
Viewed: 13994
Source:  Sara Riaz
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس، اسٹرپس میں کٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • (گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی
  • بند گوبھی تھوڑی سی
  • (شملہ مرچ آدھی (کٹی ہوئی
  • ہری پیاز حسب ضرورت
  • رول پٹی حسب ضرورت
  • میدہ تھوڑا سا
  • پانی تھوڑا سا
  • تیل ڈیپ فرائنگ کےلئے

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر براؤن کرلیں۔

  2. اب اس میں چکن ڈال کر پکالیں یہاں تک کہ چکن کا رنگ تبدیل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں نمک، سفید مرچ پاؤڈر، چینی، سرکہ اور سویا ساس ڈال کر پکائیں۔

  4. اب اس میں گاجر، بند گوبھی، شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر ہلکا سا بھون لیں تاکہ کرنچی ہو جائیں۔

  5. اب اس آمیزے کو جالی والے برتن میں رکھ کر اس کا پانی خشک کرلیں۔

  6. ایک پیالی میں میدہ اور پانی مکس کرکے اس کا مکسچر بنالیں۔

  7. اب اس آمیزے کو رول پٹی میں ڈال کر رول کے کنارے پر میدے کا مکسچر لگا کر رولز کو بند کردیں۔

  8. تیل گرم کرکے اس میں رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  9. مزیدار چائنیز رول تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinese Roll چائنیز رول recipe:

  1. tastyhhhhhhhhhhhhhhh

    on Mar 12 2013 6:09AM Report Abuse ANISA
  2. yammy krispy buht mazy k bany thy

    on Aug 13 2012 8:30AM Report Abuse MARIA SUMBAL
  3. boht boht achi deshiz he.. i like u so much

    on Aug 2 2012 5:14AM Report Abuse FATIMA KHAN