Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Raj Shahi Meat Balls راج شاہی کوفتے by Shireen Anwar

Raj Shahi Meat Balls راج شاہی کوفتے

Raj Shahi Meat Balls راج شاہی کوفتے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Raj Shahi Meat Balls is a brilliant recipe with a light gravy. In this recipe Chef Shireen Anwar uses an easy method to make meat balls that never break while cooking. Perfect to serve at weekend with roti or boil rice.
Viewed: 9492
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ہری الائچی چھ عدد
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • لونگ چھ عدد
  • خشخاش ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿بڑی اور پسی ہوئی
  • (کھوپرا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (چنے ایک کھانے کا چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • (جائفل آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جاوتری آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • قیمہ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • :گریوی کے لیے
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (پیاز ایک کپ ﴿تلی اور پسی ہوئی
  • دہی ایک کپ

  1. پہلے گرائینڈر میں ہری الائچی، کالا زیرہ لونگ، خشخاش، کچا پپیتا، بڑی پیاز، کھوپرا، بھنے چنے، جائفل اور جاوتری ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔

  2. اب اسے قیمے میں مکس کرکے دوبارہ گرائینڈر میں پیس لیں۔

  3. اس کے بعد انڈا اچھی طرح مکس کرکے کوفتے بنائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرکے لائٹ گولڈن کرلیں۔

  4. گریوی کے لیے: تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ، دھنیا، پیاز اور دہی شامل کرکے پانچ منٹ بھون لیں۔

  5. اب اس میں ایک کپ پانی ڈالیں۔

  6. جب پانی اُبلنے لگے تو اس میں کوفتے ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  7. آخر میں گرم مصالحہ شامل کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Raj Shahi Meat Balls راج شاہی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping