Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cookies, Biscuits Urdu Recipes > Cheese Biscuits چیز بسکٹس

Cheese Biscuits چیز بسکٹس

Cheese Biscuits چیز بسکٹس
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

5 - 6 Mins
Serves

As Desired
These cheese biscuits are really delicious and easy to make. it’s a great way to start your day as breakfast and you can also enjoy in afternoon.
Viewed: 8975
Source:  Zarnak Sidhwa
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • مکھن چار اونس
  • (چیڈر چیز چار اونس (کدوکش
  • دلیہ دو کھانے کے چمچ
  • پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد

  1. پیالے میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔

  2. پھر اس میں مکھن شامل کر دیں اور اتنی دیر تک مکس کرتے رہیں کہ یہ کرمبل ہو جائے۔

  3. اس کے بعد چیڈر چیز شامل کریں اور اچھی طرح گوندھ لیں۔

  4. اب کسی سطح پر تھوڑا سا خشک میدہ چھڑک کر ڈو کو پتلا بیل لیں، پھر کسی بھی شکل کے کوکیز کاٹ لیں اور بیکنگ شیٹ پر رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر برش کی مدد سے کوکیز پر لگا دیں۔

  6. پھر دلیہ اور پیپریکا مکس کرکے کوکیز پر چھڑکیں۔

  7. آخر میں انہیں دو سو بیس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں پانچ سے چھ منٹ بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Biscuits چیز بسکٹس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping