Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes >  Chicken N Cheese Truffle چکن اینڈ چیس ٹرفل

Chicken N Cheese Truffle چکن اینڈ چیس ٹرفل

 Chicken N Cheese Truffle چکن اینڈ چیس ٹرفل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2-3
Chicken N Cheese Truffle is one of mouthwatering snack. Must try it and feed your family.
Viewed: 20348
Source:  Chef Aisha Abrar
17 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بریڈ 6-8 سلائسز
  • آئل دو کھانے کے چمچ
  • کٹی ہوئی ادرک آدھا چائے کا چمچ
  • چکن ایک پاؤ ﴿باریک سلائس﴾
  • نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
  • چیس 3-4 سلائسز
  • بریڈ کرمبز ایک کپ
  • تیل ہلکا سا فرائی کرنے کے لیے

  1. رولنگ پِن سے بریڈ سلائسز کو سیدھا کر لیں۔

  2. دو چمچ آئل کو گرم کر کے اس میں ادرک کو ایک منٹ تک فرائی کرنے کے بعد اس میں چکن، نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں۔

  3. چکن کے گلنے تک پکائیں۔

  4. چیس سلائس کو بریڈ پر پھیلا دیں۔ اس پر چکن کی پٹیاں رکھنے کے بعد اوپر سے دوسری بریڈ رکھ کر دبائیں۔

  5. بریڈ کے کنارے ہٹانے کے بعد اسے اپنی پسند کی شکل میں کاٹ لیں۔

  6. اب انڈے میں ڈبو کر اس کے تمام اطراف شائستگی کے ساتھ بریڈکرمبز لگائیں۔

  7. تیل کو گرم کر کے چکن اینڈ چیس ٹرفل کو گولڈن رنگ آنے تک دونوں طرف سے فرائی کریں۔

  8. تیار ہونے پر کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

  9. نوٹ: آپ چکن اینڈ چیس ٹرفل میں سبزیاں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken N Cheese Truffle چکن اینڈ چیس ٹرفل recipe:

  1. Chiken and cheese truffle is so delicious and easy to cook,amazing

    on Jun 1 2016 3:58AM Report Abuse SANIA SHEIKH
  2. Hi. Chef all cook very pakistan allah

    on Sep 30 2014 4:48PM Report Abuse MEHREEN AQEEL.DEAF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping