Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Yasha Siddiqi Urdu Recipes >  اسپائسی چیز اسٹک Spicy Cheese Sticks by Chef Yasha Siddiqui

اسپائسی چیز اسٹک Spicy Cheese Sticks

 اسپائسی چیز اسٹک Spicy Cheese Sticks
Prep Time
10-15 minutes
Cook Time

5 minutes
Serves

4-6
are perfect, tempting, easy and very quick to make snack. If you want to try out something new and cheesy flavoured snacks so must try out. This great recipe will have your family begging you to cook some more! Spicy Cheese Stick feels spicy to the tongue when you will enjoy with spicy dip that is prepared with paprika, red chilli powder,ketchup, vinegar etc.
Viewed: 13498
Source:  Chef Yasha Siddiqui in Chef’s Bite on Masala TV Channel
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • موزریلا چیز ایک پیکٹ
  • مسٹرڈ سیڈز ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ آدھا کپ
  • بریڈ کرمز آدھا کپ
  • انڈے دو عدد
  • (اسپائسی ڈیپ)
  • ٹماٹو کیچپ آدھا کپ
  • لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • سرکہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ (کْٹی) ایک عدد
  • ثابت لال مرچ(کْٹی) آدھا چائے کا چمچ
  • تیل تلنے کیلئے

  1. (اسپائسی ڈِپ بنانے کا طریقہ)ایک باؤل میں کیچپ،پیپریکا پاؤڈر ، لال مرچ،نمک،کالی مرچ،ہری مرچ،سرکہ اورثابت لال مرچ ڈال کے مکس کرلیں

  2. چیزاسٹکس بنانےکے لیے: موزریلا چیز کے بلاک کے چھ سے آٹھ اسٹک کاٹ لیں۔

  3. ایک باؤل میں چیز اسٹک، مسٹرڈ سیڈز،پیپریکا پاؤڈر،تھائم، اوریگانو،نمک، کالی مرچ اور سرکہ ڈال کے مکس کرلیں۔

  4. ان میرینیٹڈ اسٹک کو باؤل سے نکال لیں اور اسی باؤل میں میدہ ڈال کے مکس کریں کہ بچے ہوئے مصالحے میدے میں مکس ہو جائیں۔

  5. انڈے میں نمک ڈال کے پھینٹ لیں۔

  6. پین میں تیل گرم کریں۔

  7. میرینیٹڈ اسٹک انڈے میں ڈِپ کریں پھر میدہ میں کوٹ، اس کے بعد پھر انڈا اور آخر میں بریڈ کرمز لگا کے ڈیپ فرائی کرلیں۔

  8. یہ بہت جلدی فرائی ہوں گی۔

  9. پیپر ٹاؤل پر نکال کے رکھیں کہ چکنائی نکل جائے پھر سرونگ پلیٹ میں اسپائسی ڈِپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for اسپائسی چیز اسٹک Spicy Cheese Sticks recipe:

  1. Hi chef , I am from India i can't read Urdu so please send me this recipe in English.I am a regular viewer of this site KhanaPakana.

    on Jul 24 2012 10:34AM Report Abuse SUPARNA DUTTA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping