Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Broast چکن بروسٹ by Chef Gulzar Hussain

Chicken Broast چکن بروسٹ

Chicken Broast چکن بروسٹ
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
It is not difficult to get an authentic taste of Chicken Broast at home. if you are not agreed then must try out Chef Gulzar Hussain's recipe. Crispy, soft and tender chicken broast will never let you down.
Viewed: 22671
Source:  Chef Gulzar Hussain
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿اسکن والی
  • سرکہ حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • پپیتے کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • لال مرچ حسب ضرورت
  • بروسٹ مصالحہ حسبِ ضرورت
  • انڈے چار عدد
  • تیل تلنے کے لیے
  • :گارنشنگ کے لیے
  • سلاد پتے تین سے چار عدد
  • پیاز ایک سے دو عدد

  1. چکن کے آٹھ پیس کرلیں۔

  2. اب پیالے میں سرکہ، نمک، پپیتے کا پیسٹ اور لال مرچ ڈال کر مکس کریں پھر چکن ڈال کر تقریبا ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  3. اب ڈبے میں بروسٹ مصالحہ ڈال کر ڈبے کے ڈھکن کو بند کرکے اچھی طرح ہلائیں۔

  4. انڈوں کو پھینٹ لیں۔

  5. چکن کو ڈبے میں ڈال کر اچھی طرح سے ہلائیں، تاکہ مکسچر اچھی طرح سے چکن پر لگ جائے۔

  6. پھر چکن کو انڈوں میں ڈِپ کریں اور دوبارہ ڈبے میں ڈال کر ہلائیں پھر یہی عمل دوبارہ کریں۔

  7. اب چکن کو درمیانی آنچ پر ڈھکن والے برتن میں دونوں طرف سے گولڈن فرائی کرلیں۔

  8. خیال رہے کہ فرائی کرتے وقت برتن کاڈھکن بند ہونا چاہیے اور آنچ بھی درمیانی ہو۔

  9. آخر میں چکن کو ڈش میں نکال کر سلاد پتے اور پیاز سے گارنش کرکے سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Broast چکن بروسٹ recipe:

  1. chef gulzar you are very a super chef i always seen your program you are my favourite chef you are verg good chef i like your program very much and your recipes are very good

    on Dec 8 2012 7:17AM Report Abuse RIMSHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping