Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Jelly Amrood No.01 امرود کی جیلی

Jelly Amrood No.01 امرود کی جیلی

Jelly Amrood No.01  امرود کی جیلی
Prep Time
15 Hours + 30 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

8
Try one of exciting recipe that I often make in season of the fruit. Kids like it very much.
Viewed: 10831
Source:  Naseem Amna
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • امرود ایک کلو
  • شکر آدھا کلو
  • زردہ رنگ ایک چٹکی
  • ٹاٹری ایک چٹکی

  1. امرود کے پتلے پتلے ٹکڑے کرکے دیگچی میں ڈالیں اور ساتھ ایک کلو پانی بھی ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  2. جب امرود گل جائیں تو ان کو کسی ململ یا باریک کپڑے میں ڈال کر پوٹلی بنا لیں اور پوٹلی کو پندرہ گھنٹے کےلئے لٹکا دیں اور نیچے کوئی برتن رکھ دیں تاکہ امرود کا پانی برتن میں جمع ہو جائے۔

  3. اب اس پانی میں شکر، زردہ رنگ اور ٹاٹری ملا کر پکائیں۔ چاشنی تیار ہو جائے تو امرود کے ٹکڑے شامل کرکے چند منٹ پکائیں اور پھر چولہا بند کر دیں۔

  4. جیلی ٹھنڈی ہو جائے تو شیشے کی صاف بوتل میں بھر دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Jelly Amrood No.01 امرود کی جیلی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping