Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Special Winter Soup اسپیشل ونٹر سوپ by Shireen Anwar

Special Winter Soup اسپیشل ونٹر سوپ

Special Winter Soup اسپیشل ونٹر سوپ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
Winter is here and best thing to beat the cold of season is soup. A fantastic winter soup for the whole family and the guests.
Viewed: 24549
Source:  Shireen Anwar
33 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن اسٹاک چھ کپ
  • (چکن بریسٹ ایک عدد (کٹی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • سیراجا ساس ایک کھانے کا چمچ
  • ہوئی سون ساس ایک کھانے کا چمچ
  • چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
  • (گاجر دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (مشروم دو کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  • ہری پیاز کے پتے ایک چوتھائی کپ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ

  1. چکن اسٹاک کو گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔

  2. پھر اس میں بند گوبھی، گاجر، مشروم، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ، سیراچا ساس، ہوئی سن ساس اور چکن پاؤڈر شامل کرکے دس منٹ کے لئے پکائیں۔

  3. پھر کارن فلور کو آدھا کپ پانی میں گھول کر سوپ کے اوپر ڈال دیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  4. آخر میں ہرا دھنیا اور ہری پیاز کے پتے ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Special Winter Soup اسپیشل ونٹر سوپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping