دہی کو پھینٹ (beat) کر اس میں کھیرے، ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ کو چوپ chop) کرکے ڈالیں۔
اس کے بعد اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور کالا نمک ڈال کر دوبارہ پھینٹیں مزیدار ہرا بھرا رائتہ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.