Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes >  فش بسکٹ Fish Biscuits by Chef Zakir Qureshi

فش بسکٹ Fish Biscuits

 فش بسکٹ Fish Biscuits
Prep Time
15 minutes
Cook Time

10 minutes
Serves

4-5
are awesome healthy snack, its the easiest recipe that you will ever attempt to make. Go ahead and give your family & friends something to shout about, by serving these sea food healthy snacks with your main meal, or serve as a side dish and you will be sure to get rave reviews.
Viewed: 10603
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے 300 گرام
  • میدہ آدھا کپ
  • انڈا ایک عدد
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ (بیٹر کیلئے) دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل چارکھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیں اور اس میں لہسن پیسٹ شامل کرکے مکس کریں،

  2. اب میدہ ،کارن فلور اور پسی کالی مرچ ڈال کے اچھی طرح مکس کریں بھر دو،تین کھانے کے چمچ پانی شامل کرکے بہت اچھی طرح مکس کریں کہ ہموار پیسٹ تیار ہو جائے۔

  3. مچھلی کے چوکور ٹکڑے کاٹ کے ان پر نمک لگائیں۔ یہ فلے آدھے انچ سے موٹے نہ ہو۔

  4. اب مچھلی کے ٹکڑوں پر میدہ لگا کے ان کو پلیٹ میں رکھتے جائیں۔جب سب پر میدہ کوٹ ہو جائے تو بیٹر میں ڈپ کریں۔

  5. پین میں تیل گرم کرکے فلے ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے فرائی کریں کہ گولڈن ہو جائیں۔ فرائی کرتے ہوئے زیادہ نہ ہلائیں لیں جناب مزیدار فش بسکٹس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فش بسکٹ Fish Biscuits recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping