Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Piyaza چکن پیازہ by Chef Zakir Qureshi

Chicken Piyaza چکن پیازہ

Chicken Piyaza چکن پیازہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Gain understanding of how to make delicious Chicken Piyaza. You can undertake this in your regular meals. It does not demand any additional work to cook. Do provide a go to it.
Viewed: 7335
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو ﴿لیگ سائیڈ
  • (پیاز ایک عد ﴿کٹی اور درمیانی
  • تیز پتے دو عدد
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
  • (پیاز چار عدد (چھوٹی
  • (لال مرچ چار سے پانچ عدد ﴿ثابت
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • ہری الائچی چھ سے آٹھ عدد
  • پانی ایک کپ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا گارنش کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے چکن کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب کڑایی میں تیل گرم کرکے کٹی پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہوجائے۔

  3. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  4. اس کے بعد ہری الائچی، تیز پتے، لونگ اور ثابت لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح سے بھون لیں۔

  5. اب آنچ ہلکی کرکے پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، پسا زیرہ، اُبلے اور کٹے ٹماٹر اور ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. اب دس سے بارہ منٹ بعد ڈھکن ہٹاکر نمک شامل کریں۔

  7. پھر چھوٹی پیاز کو چھیلیں اور دو ٹکڑے کرکے شامل کر دیں۔

  8. آخر میں اب پانچ سے چھ منٹ کا دَم دیں، تاکہ چھوٹی پیاز نرم ہوجائے۔

  9. مزے دار چکن پیازہ ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Piyaza چکن پیازہ recipe:

  1. Ilyas, recipe is complete. Kindly look on step 3, chicken is added with ginger and garlic paste.

    on Jan 1 2013 6:56AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. Pl review the terkeeb, there is some thing wrong. when you are adding the chicken.

    on Dec 31 2012 1:18PM Report Abuse ILYAS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping