Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Murghi Kay Cutlets مرغی کے کٹلٹس by Chef Sharmeen Syed

Murghi Kay Cutlets مرغی کے کٹلٹس

Murghi Kay Cutlets مرغی کے کٹلٹس
Prep Time
25 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
or Chicken Cutlets are so scrumptious and healthy snack for both adults and kids. Thre are countless Chicken Cutlets recipe but this one is crispy, delicious with full of nutrient healthy cutlet recipe. Here Chef used boiled mashed potatoes, chicken, two types of cheese, veggies etc. Guys try out and use the comment section below, to share your valuable opinion.
Viewed: 10015
Source:  Chef Sharmeen Syed In Flavors On Masala Cooking TV Channel
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو چار عدد (اُبال کر بھُرتہ بنالیں)
  • مرغی ایک سو پچاس گرام (بغیر ہڈی)
  • شملہ مرچ دو کھانے کے چمچ (چوپ کی ہوئی)
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (چوپ کیا ہوا)
  • ہری پیاز ایک ڈنڈی (چوپ کی ہوئی)
  • چیڈر پنیر دو کھانے کے چمچ
  • موزریلا پنیر دو کھانے کے چمچ
  • دودھ ایک پیالی
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • میدہ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  • انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا)
  • پسی ہوئی لال مرچ حسبِ ذائقہ
  • پسی ہوئی کالی مرچ دو چائے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سویاں حسبِ ضرورت
  • تیل حسبِ ضرورت

  1. ایک پیالے میں آلو، لال مرچ، ایک چائے کا چمچ (1 tsp) کالی مرچ اور نمک ڈال کر ملالیں۔

  2. دیگچی میں مکھن پگھلا کر میدہ ہلکا سا بھُونیں (Roast) اور پھر دُودھ شامل کرکے چمچ ہلاتے ہوئے گاڑھا ساس تیار کرلیں۔

  3. اس میں پنیر، نمک اور ایک چائے کا چمچ کالی مرچ ملائیں اور مرغی، شملہ مرچ، ہری پیاز، دھنیا اور نمک ملالیں۔

  4. ایک پلیٹ میں سویوں کو چورہ کرلیں۔

  5. آلو کے آمیزے سے بالز بنائیں اور درمیان سے دَبا کر مرغی کا آمیزہ ڈال کر ٹکیہ بنالیں۔

  6. کٹلٹس کو پہلے انڈے میں پھر سویوں میں لپیٹیں۔

  7. کڑاہی میں تیل (Oil) گرم کریں اور کٹلٹس سنہری رنگ آنے تک تَل لیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Murghi Kay Cutlets مرغی کے کٹلٹس recipe: