Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > Leg Roast In Tomato Paste ران ٹماٹو پیسٹ میں

Leg Roast In Tomato Paste ران ٹماٹو پیسٹ میں

Leg Roast In Tomato Paste ران ٹماٹو پیسٹ میں
Prep Time
6 Hour + 20 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

8
Roast Lamb Leg- To get best taste and texture roast the leg until it is well done, mouth-wateringly tender & juicy but do not over cook it. The use of tomato paste here rather than any sauces might surprise you. Keep in mind its important to resting the roasted-meat before slicing will keep most of the juices inside.
Viewed: 7533
Source:  Shahina Fawwad
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ران ایک کلو (بغیر چربی کے اچھی طرح صاف کرلیں)
  • سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
  • دھنیا ثابت دو کھانے کے چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد
  • ٹماٹر پیسٹ ڈیڑھ کپ
  • لیموں دو (جوس نکال لیں)
  • ابلی ہوئی ران کی یخنی ایک کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لیموں کا سلائس دو عدد
  • تازہ ہرے دھنیے کے پتے گارنشنگ کے لئے
  • ادرک اور لہسن حسبِ ضرورت

  1. ہری مرچوں کا پیسٹ (Paste) بنالیں اور دو کھانے کے چمچ دھنیا، زیرہ پاؤڈر کو دو لیموں کے جوس میں مکس (Mix) کرلیں۔

  2. اس مکسچر کو ران پر اچھی طرح لگا دیں۔

  3. ران پر کٹ لگا دیں تاکہ مصالحہ ران میں اچھی طرح سے لگ جائے اور اسے میرینیٹ (Marinate) ہونے کے لئے پانچ سے چھ گھنٹے (5-6 hour) رکھ دیں۔

  4. اب ران کو بغیر پانی ملائے اس وقت تک پکائیں کہ گل جائے۔

  5. ایک دوسری پتیلی لیں۔ دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں۔

  6. اس میں ٹماٹر سوس، دو کھانے کے چمچ (2 tbsp) دھنیا، زیرہ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ (1 tsp) پسی ہوئی سیاہ مرچ اور ایک کپ (1 cup) یخنی ڈالیں اور اس وقت تک پکائیں کہ بلبلے اٹھنے لگیں۔

  7. اب ران کو اس مکسچر پیسٹ (Paste) میں ڈال دیں اور دس منٹ (10 mints) کے لئے نہایت ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔تازہ ہرے دھنیے کے پتوں اور لیموں کے سلائس کے ساتھ سرو کریں۔


Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Leg Roast In Tomato Paste ران ٹماٹو پیسٹ میں recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping