بلینڈر میں دودھ، چینی، پستے بادام، زعفران یا زعفران ایسنس، الائچی اور چائنا گراس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
اس کے بعد حسبِ ضرورت برف ڈال کر ٹھنڈا کر لیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
niceee