Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Cappuccino Muffins کیپاچینو مفنز

Cappuccino Muffins کیپاچینو مفنز

Cappuccino Muffins کیپاچینو مفنز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

17 - 20 Mins
Serves

6 - 8
This tremendous Cappuccino Muffins is for all those who like baked sweet dishes much more than other sweet dishes. Chocolate and coffee powder combine to develop a best flavor in muffins that no one could forget its yummy taste.
Viewed: 14929
Source:  Zarnak Sidhwa
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو کپ
  • چینی تین چوتھائی کپ
  • بیکنگ پاؤڈر اڑھائی چائے کے چمچ
  • (دار چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ ایک کپ
  • کافی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • (مکھن آدھا کپ (پگھلا ہوا
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • چاکلیٹ چپس تین چوتھائی کپ
  • (چاکلیٹ ایک کپ (کٹی ہوئی

  1. ایک پیالے میں میدہ، چینی، بیکنگ پاؤڈر، دار چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  2. الگ سے دودھ میں کافی پاؤڈر گھول لیں اور ساتھ ہی اس میں مکھن، انڈا اور ونیلا ایسنس بھی شامل کر دیں۔

  3. اس کے بعد میدے اور کافی والے دونوں آمیزوں کو ملا دیں، یکجان ہو جائے تو چاکلیٹ چپس ڈال کر فولڈ کر لیں۔

  4. اب تیار بیٹر کو مفن کے سانچوں میں بھر کے ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں ستراں سے بیس منٹ تک بیک کریں۔

  5. آخر میں چاکلیٹ کو پگھلا کر تیار مفن پر چھڑک دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cappuccino Muffins کیپاچینو مفنز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping