Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Kit Kat Cheese Cake کٹ کیٹ چیز کیک by Shireen Anwar

Kit Kat Cheese Cake کٹ کیٹ چیز کیک

Kit Kat Cheese Cake کٹ کیٹ چیز کیک
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
Kit kat chocolate has a divine taste. If a dessert made with such delicious ingredients how much tasty it can be! Try out a guaranteed flavorsome Kit Kat Cheese Cake that is a good choice to serve in get together and kids party.
Viewed: 12795
Source:  Chef Shireen Anwar
10 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (ڈائجسٹو بسکٹس اڑھائی کپ (چورا کیے ہوئے
  • مکھن چار اونس
  • انڈے تین عدد
  • چینی پانچ اونس
  • جیلیٹن دو کھانے کے چمچ
  • چیز کریم دو سو گرام
  • کرڈ چیز دو سو گرام
  • (کریم بارہ اونس (پھینٹی ہوئی
  • کٹ کیٹ چاکلیٹ ڈیڑھ کپ
  • (کریم چار اونس (پھینٹی ہوئی اور گارنش کے لیے

  1. بیس کے لیے: ایک پیالے میں ڈائجسٹو بسکٹس کو مکھن میں مکس کریں اور نو انچ کےلوز بوٹم پین میں پھیلا کر دس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر بیک کر لیں۔

  2. اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

  3. فلنگ کے لیے: ایک پین میں انڈے کی زردی اور پانچ اونس میں سے آدھی چینی کو پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  4. پھر اس میں حل کی ہوئی جیلیٹن کو مکس کرکے الگ رکھ دیں۔

  5. اب ایک الگ پیالے میں چیز کریم اور کرڈچیز کو ونیلا ایسنس کے ساتھ اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  6. پھر اسے انڈے والے مکسچر میں فولڈ کر دیں۔

  7. اب کریم کواتناپھینٹیں کہ وہ اسٹف ہو جائے۔

  8. پھر ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی اور بچی ہوئی چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  9. اب اسے تیار مکسچر میں ڈال کرایک کپ کٹ کیٹ چاکلیٹ اور کریم کے ساتھ فولڈ کرلیں۔

  10. پھر اسے بسکٹ بیس پر ڈال کر اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔

  11. آخر میں آدھا کپ کٹ کیٹ چاکلیٹ اور پھینٹی ہوئی کریم سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kit Kat Cheese Cake کٹ کیٹ چیز کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping