Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Balochi Roosh بلوچی رُوش by Chef Gulzar Hussain

Balochi Roosh بلوچی رُوش

Balochi Roosh بلوچی رُوش
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 4
An authentic recipe from Baloch cuisine that is cooked with chicken. No doubt Baloch food has a regional variance in contrast to many other cuisines of Pakistan.
Viewed: 17085
Source:  Chef Gulzar Hussain Live@9 Masala Cooking TV Channel
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کا گوشت آدھا کلو
  • (ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی تین عدد
  • بڑی الائچی تین عدد
  • دار چینی چھ ڈنڈیاں
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • لونگ تین عدد
  • (لہسن ادرک چار کھانے کے چمچ (پسا ہوا
  • (دہی آدھا کلو (پھینٹی ہوئی
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ہری مرچ دس عدد
  • ہرا دھنیا آدھی گڈی
  • پودینہ آدھی گڈی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل پانچ کھانے کے چمچ

  1. بلینڈر میں نمک، ہلدی، دھنیا، سفید زیرہ، الائچیاں، دار چینی، کالی مرچ، لونگ اور لہسن ادرک ڈال کر یکجان کرلیں۔

  2. دیگچی میں مرغی کا گوشت تھوڑے سے پانی کے ساتھ اُبال لیں۔

  3. جب گوشت گل جائے تو تیار مصالحہ شامل کرکے ملائیں اور پانی خشک ہونے تک پکا کر چولہا بند کر دیں۔

  4. بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودنیہ اور ہری مرچ باریک پیس لیں۔

  5. ایک پیالے میں دہی اور پسا ہوا ہرا مصالحہ مِلا لیں۔

  6. دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تَل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔

  7. پیاز کو تھوڑے سے پانی کے ہمراہ بلینڈر میں پیس لیں۔

  8. اس میں مرغی ڈال کر پانچ منٹ بُھونیں۔

  9. پھر پسی ہوئی پیاز اور دہی کا آمیزہ مِلا کر دَم پر رکھ ریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Balochi Roosh بلوچی رُوش recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping