Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > کباب اسپائسی کریم چیز کے ساتھ Kebab with Spicy Cream Cheese by chef shireen anwar

کباب اسپائسی کریم چیز کے ساتھ Kebab with Spicy Cream Cheese

کباب اسپائسی کریم چیز کے ساتھ Kebab with Spicy Cream Cheese
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
are similar to classic recipe of kofta kebab, its one of the most important preparations of Indian cuisine. Traditionally, koftas are simmered in a delicate sauce and turned into a curried main dish. These kebabs are wonderful served as cocktail appetizers with a pita bread, dipping sauce and salad.
Viewed: 6458
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • کدوکش پیاز دو عدد
  • بریڈ تین سلائس
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
  • انین سلاد کے لیے اجزا:
  • کٹا ٹماٹر ایک عدد
  • لچھوں میں کٹی پیاز دو عدد
  • کٹا پودینہ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پیتا بریڈ حسب ضرورت
  • اسپائسی کریم چیز سوس کے اجزا:
  • دہی آدھا کپ
  • کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بھنا اور پسا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہاٹ سوس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کریم چیز تین کھانے کے چمچ

  1. اسپائسی کریم چیز سوس بنانے کی ترکیب:

  2. ایک پیالے میں دہی، کُٹی لال مرچ، بھنا اور پسا زیرہ، ہاٹ سوس، تیل اور کریم چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب اسے فریج میں رکھ دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔

  4. انین سلاد بنانے کی ترکیب:

  5. ایک پیالے میں کٹا ٹماٹر، لچھوں میں کٹی پیاز، کٹا پودینہ، لیموں کا رس، تیل اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔

  6. کباب بنانے کی ترکیب:

  7. بریڈ کی تین سلائس کو پانی میں بھگو دیں۔

  8. اس میں قیمہ ڈال کر مکس کریں۔

  9. اب اس میں نمک، کالی مرچ، گرم مصالحہ، اوریگانو، کٹا ہرا دھنیا، انڈا اور کدوکش پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  10. اب اس کے چھوٹے سیخ کباب بنائیں اور گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

  11. اس کے بعد اسے کوئلے کا دَم دیں۔

  12. پھر اسے سینکی ہوئی پیٹا بریڈ، انین سلاد اور اسپائسی چیز سوس کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کباب اسپائسی کریم چیز کے ساتھ Kebab with Spicy Cream Cheese recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping