Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Baklava بکلاوہ by Chef Zakir Qureshi

Baklava بکلاوہ

Baklava بکلاوہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 6
Baklava is Middle Eastern dessert that is also famous around the world. It is prepared with layers of puff pastry and stuff with nut and honey. A rich dessert to serve at end of your meal.
Viewed: 12113
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پف پیسٹری آدھا کلو
  • (مکھن ایک سو گرام (پگھلا ہوا
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پستے آدھا پاؤ (باریک کٹے ہوئے
  • چینی ایک پاؤ
  • پانی آدھا کپ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • شہد دو کھانے کے چمچ

  1. پہلے مکھن اور تیل کو ایک ساتھ ملالیں۔

  2. اب پف پیسٹری کو چار حصوں میں کاٹ کر اسے بیلنا شروع کر دیں۔

  3. اب تیل اور مکھن کے مکسچر سے ایک اوون پروف ڈش کو گریس کر لیں۔

  4. پف پسٹری کی پہلی لیئر اس میں بچھا دیں۔

  5. برش کی مدد سے مکھن اور تیل کی پالش کریں۔

  6. پھر تھوڑے سے باریک کٹے پستے پھیلائیں۔

  7. اب اس پر دوسری پف پیسٹری کی لیئر رکھیں اور باقی سارا عمل دہرائیں۔

  8. اس طرح چار لیئر لگالیں۔

  9. جب تمام لیئر مکمل ہو جائیں تو اس پر چھری کی مدد سے ڈائمنڈ کٹ لگائیں۔

  10. اب اسے اوون میں دو سو ڈگری پر تیس سے پینتس منٹ تک بیک کر لیں یہاں تک کہ سنہرا رنگ آجائے۔

  11. ٹوپنگ کے لئے:اب ایک کڑاہی میں چینی، آدھا کپ پانی، لیموں کا رس اور شہد شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکالیں۔

  12. سیرپ اچھی طرح گاڑھا ہو جائے تو اسے پیالے میں نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  13. بکلاوا تیار ہو جائے تو اسے اوون سے نکال لیں اور اس پر تیار سیرپ پھیلا کر ڈالیں۔

  14. تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد ڈائمنڈ کی شکل میں کاٹ کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baklava بکلاوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping