Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Brazilian Mousse برازیلین موز by Shireen Anwar

Brazilian Mousse برازیلین موز

Brazilian Mousse برازیلین موز
Prep Time
1 Hour
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
A classic dessert which never goes out of fashion. Make this delicious coffee caramel based Brazilian Mousse as a weekend treat or dinner party dessert.
Viewed: 5052
Source:  Shireen Anwar
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے دو عدد
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • کاسٹر شوگر تین اونس
  • جیلیٹن دو کھانے کے چمچ
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • کافی ایک چائے کا چمچ
  • (کریم آٹھ اونس (فریش اور پھینٹی ہوئی
  • (پرالین آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • :کریمل کے لئے
  • چینی تین اونس
  • پانی ایک کھانے کا چمچ
  • (کافی ایک چائے کا چمچ (پانی کے ساتھ مکس کی ہوئی

  1. کریمل کے لئے: ایک پین میں چینی اور ایک کھانے کا چمچ پانی ڈال کر پکائیں اور کیریمل بنالیں۔

  2. پھر اس میں کافی کا مکسچر ڈال دیں ضرورت ہو تو اسے گرم کرلیں۔

  3. اب ایک پیالے میں انڈے، انڈے کی زردی اور کاسٹر شوگر ڈالیں اور اسے دوسرے گرم پانی کے پیالے میں رکھ کر پھینٹ لیں، یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔

  4. اب ایک پیالے میں جیلیٹن اور کافی کو ایک چوتھائی کپ پانی میں مکس کر لیں۔

  5. اب اس میں پھینٹے ہوئے انڈے کا مکسچر ڈال کرکیریمل مکسچر اور کریم میں مکس کر لیں۔

  6. پھر اسے گریس کیے ہوئے مولڈ میں ڈال کر آدھا سیٹ ہونے تک چھوڑ دیں۔

  7. اب اس میں پرالین مکس کرکے مزید سیٹ کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Brazilian Mousse برازیلین موز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping