Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Sheesh Touk Chutney Roll شیش تاؤک چٹنی رول by Chef Rida Aftab

Sheesh Touk Chutney Roll شیش تاؤک چٹنی رول

Sheesh Touk Chutney Roll شیش تاؤک چٹنی رول
Prep Time
45 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Here's a very delicious and mouth-watering roll recipe by Chef Rida is waiting for you to try out. Shish Taouk s a traditional Turkish and Arabic dish, which can also be found in Egyptian, Iraqi and Lebanese cuisines. Very tasty yet easy to fix!
Viewed: 8986
Source:  Chef Rida Aftab In Tarka On Masala Cooking TV Channel
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی کے سینے آدھا کلو (چوکور کاٹ لیں) (Chicken breasts ½ kg cubed)
  • شملہ مرچ دو عدد ( چوکور کاٹ لیں) (Capsicums 2 cubed)
  • کھمبیاں چھ عدد (Mushrooms 6)
  • تیار پراٹھے چھ عدد (Parathay 6)
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Black pepper powder 1 tsp)
  • لہسن دو چائے کے چمچ (چوپ کیا ہوا) (Garlic 2 tsp chopped)
  • تھائم آدھا چائے کا چمچ (Thyme ½ tsp)
  • ٹماٹو پیسٹ دو کھانے کے چمچ (Tomato paste 2 tbsp)
  • مسٹرڈ پیسٹ دو کھانے کے چمچ (Mustard paste 2 tbsp)
  • تازہ کریم ایک پیالی (Fresh cream 1 cup)
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ (Lemon juice 4 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ (Olive oil 4 tbsp)
  • چٹنی بنانے کے لیے:
  • ہری مرچ چار عدد (Green chillies 4)
  • تِل آدھی پیالی (Sesame seeds ½ cup)
  • املی کا گُودا آدھی پیالی (Tamarind pulp ½ cup)
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (Whole white cumin seeds 1 tsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Turmeric powder ½ tsp)
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Coriander leaves 2 tbsp)

  1. ایک پیالے میں مرغی پر کالی مرچ، نمک، ٹماٹو پیسٹ (tomato paste)، مسٹرڈ پیسٹ (mustard paste)، تھائم (thyme)، لہسن، دو کھانے کے چمچ کریم (cream) اور لیموں کا رس لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. چھ شاشلک اسٹکس (shashlik sticks) پر مرغی کے ٹکڑے، شملہ مرچ اور کھمبی لگائیں۔

  3. گرل پین (grill pan) کو گرم کریں، اس پر تیل ڈالیں اور اسٹکس (sticks) کو اس پر دونوں طرف سے گرل (grill) کرلیں۔

  4. بلینڈر (blender) میں چٹنی کے تمام اجزاء (ingredients) ڈال کر یکجان کرلیں۔

  5. پراٹھوں پر پہلے شیش تاؤک (sheesh touk) کباب رکھیں اور شاشلک اسٹکس (shashlik sticks) نکال دیں، ان کے اُوپر چٹنی اور باقی کریم (cream) ڈال کر پراٹھے کو لپیٹ لیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sheesh Touk Chutney Roll شیش تاؤک چٹنی رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping