بلینڈر میں دودھ، کُٹی ہوئی برف، ونیلا آئس کریم، کافی، کاسٹر شوگر اور کریم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب اسے کافی سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.