Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Oven Roasted Chicken Shawarma اوون روسٹڈ چکن شوارما

Oven Roasted Chicken Shawarma اوون روسٹڈ چکن شوارما

Oven Roasted Chicken Shawarma اوون روسٹڈ چکن شوارما
Prep Time
1 Hour
Cook Time

30 - 40 Mins
Serves

As Desired
Why go out to shawarma when you can make delicious chicken shawarma at home. Follow this easy recipe and entertain your kids with a tasty Oven Roasted Chicken Shawarma.
Viewed: 14349
Source:  Lively Weekends
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  • لیموں کا رس دو عدد لیموں کا
  • تیل آدھا کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پاپریکا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (لہسن چار جوئے (پسا ہوا
  • (پیاز ایک عدد (بڑی، کٹی ہوئی
  • :سرونگ کے لئے
  • پیتا بریڈ حسب ضرورت
  • ہمس حسب ضرورت
  • گارلک ساس حسب ضرورت

  1. ایک پیالے میں لیموں کا رس، تیل، نمک، کالی مرچ، پاپریکا، ہلدی، لال مرچ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. پھر اس مکسچر میں چکن کو اچھی طرح کوٹ کرلیں۔

  3. پلاسٹک ریپ یا فوائل پیپر سے ڈھانپ کر کم از کم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  4. اوون کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔

  5. پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے۔

  7. پیتا بریڈ، ہمس اور گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Oven Roasted Chicken Shawarma اوون روسٹڈ چکن شوارما recipe:

  1. Seems nice i will try for sure.Apki saari recipes achi hoti hain yeh bhi yakeenan achi hogi

    on Aug 31 2016 10:50PM Report Abuse MARIA KHAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping