Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Sabziyon Ka Nawabi Salan سبزیوں کا نوابی سالن by Rida Aftab

Sabziyon Ka Nawabi Salan سبزیوں کا نوابی سالن

Sabziyon Ka Nawabi Salan سبزیوں کا  نوابی سالن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3 - 4
This is one of the easiest and delicious vegetable curry. Different veges creates an ultimate taste. A must try dish!
Viewed: 14546
Source:  Chef Rida Aftab
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • گاجر دوسو پچاس گرام
  • پھول گوبھی دوسو پچاس گرام
  • تازہ پھلیاں دوسو پچاس گرام
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی ایک کپ
  • :گریوی کے اجزاء
  • ٹماٹر کی پیوری دوسو پچاس گرام
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹا
  • بادیان کے پھول دو عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کُٹی لال مرچ آدھی چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • خشخاش چار کھانے کے چمچ
  • سبز الائچی دو عدد
  • اِملی کا پلپ آدھا کپ
  • ہری مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • تیل آدھا کپ

  1. تمام سبزیاں چینی، نمک اور ایک کپ پانی کے ساتھ اُبال لیں۔

  2. دیگچی میں تیل گرم کرکے زیرہ اور پیاز فرائی کریں۔

  3. پھراِس میں ٹماٹر کی پیوری، سبز الائچی، خشخاش، ہلدی، ہری مرچ کا پیسٹ، کُٹی لال مرچ، نمک، دار چینی اور بادیان کے پھول ڈال کر سوتے کریں۔

  4. سبزیاں ڈال کر مکس کریں۔ ڈھانپ کر بیس منٹ پکائیں اور آخر میں اِملی کا پلپ ڈال کر چولہے سے ہٹا لیں۔ روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sabziyon Ka Nawabi Salan سبزیوں کا نوابی سالن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping