Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Kuta Howa Gosht کوٹا ھوا گوشت

Kuta Howa Gosht کوٹا ھوا گوشت

Kuta Howa Gosht کوٹا ھوا گوشت
Prep Time
40 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

6
- Here is an easy to make non-vegetarian dish that can prepared with any red meat like mutton or beef. The word Kuta huwa means "crushed". It means you need to crush the meat first with the help of wooden hammer then marinate meat with spices, yogurt, papaya & ginger/garlic paste.
Viewed: 10948
Source:  Saba Rahid
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت گائے یا بکرے کا ایک کلو (چھوٹی بوٹی کروا لیں اور سل پر موٹا موٹا کچل لیں)
  • پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • ادرک و لہسن دو کھانے کے چمچ (موٹا موٹا کچلا ہوا)
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کچا پپیتا ملائم چھلکوں کے پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  • دہی آدھی پیالی
  • لیموں دو عدد
  • کوکنگ آئل آدھی پیالی

  1. سب سے پہلے گوشت میں سارے مصالحے دہی، ادرک و لہسن، نمک اور پپیتا ملاکر (mix) آدھے گھنٹے (half hour) کے لئے رکھ دیں۔

  2. پھر کڑاہی میں آئل گرم کریں۔ اور باریک کٹی ہوئی پیاز لال کریں۔

  3. جب پیاز لال ہو جائے تو مصالحہ لگا گوشت ڈال دیں اور پانی سوکھنے دیں۔

  4. جب پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو لال مرچ، کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر ہلکا سا بھون (roast) لیں۔

  5. لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ (5 mins) کے لئے دَم پر رکھیں مزیدار کُٹا ہوا گوشت تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kuta Howa Gosht کوٹا ھوا گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping