Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Crispy Fried Chicken Potato Sticks کرسپی فرائیڈ چکن پوٹیٹو اَسٹکس

Crispy Fried Chicken Potato Sticks کرسپی فرائیڈ چکن پوٹیٹو اَسٹکس

Crispy Fried Chicken Potato Sticks  کرسپی فرائیڈ چکن پوٹیٹو اَسٹکس
Prep Time
Cook Time

Serves

Crispy Fried Potato Sticks Made by Chef Gulzar Hussain.
Viewed: 2599
Source:  Gulzar Hussain
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ابلے آلو آدھا کلو
  • بون لیس چکن (کیوبز) 250 گرام
  • چاولوں کا آٹا آدھا کپ
  • پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • پسا دھنیا ایک کھانےکا چمچ
  • پسا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • بسین ایک کپ
  • پسی ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • پسی الائچی ایک چائے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک مکسنگ باؤل میں آلوؤں کے چار ٹکڑے اور چکن کے کیوبز کرکے ڈالیں۔

  2. اب اس میں چاولوں کا آٹا، دھنیا، پسا زیرہ، دہی، بیسن، پسی لال مرچ، پسی الائچی اور نمک شامل کرکے مکس کرلیں۔

  3. اب آلوؤں اور چکن کو باربی کیو اسٹکس پر لگائیں اور ڈیپ فرائی کرلیں۔

  4. سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Crispy Fried Chicken Potato Sticks کرسپی فرائیڈ چکن پوٹیٹو اَسٹکس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping