Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Kangooray کنگور ے

Kangooray کنگور ے

Kangooray کنگور ے
Prep Time
40-50 Minutes
Cook Time

25 Minutes
Serves

3-4
Make this stick shape sweet dessert – Kangooray. The key ingredient is dough of plain flour. After frying to bring a sweet taste, it is to dip in sugar syrup. Serve hot with fresh cream.
Viewed: 17817
Source:  Rabia Azhar
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو پیالی
  • نمک حسبِ پسند
  • چینی ایک پیالی
  • پانی آدھی پیالی
  • فریش کریم ایک پیالی
  • گھی تلنے کے لئے

  1. میدے کو چھان کر اس میں نمک اور دو کھانے کے چمچ گھی ڈال کر انگلیوں کی مدد سے اتنی دیر ملائیں کہ وہ ڈبل روٹی کے چورے کی شکل میں آجائے۔

  2. تھوڑا تھوڑا ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے گوندھ لیں۔ (نہ زیادہ نرم ہو نہ زیادہ سخت)

  3. ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  4. اسے دوبارہ تھوڑا سا گوندھ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے الگ کرلیں۔

  5. اب ایک کانٹے کو الٹ کر اس ٹکڑے کو اچھی طرح دبا کر کانٹے کے دندانے پر لگا دیں (کانٹے کی ڈنڈی کی طرف سے نوک تک لے کر آئیں)

  6. پھر اسے ڈنڈی کی ہی طرف سے الٹتے ہوئے نوک تک لائیں اور کانٹے کی نوک سے ہلکا سا دبا دیں تاکہ یہ بنڈل کھلنے نہ پائے۔

  7. کڑاہی میں گھی کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور ان کنگوروں کو آنچ ہلکی کرکے سنہرا فرائی کرلیں۔

  8. پین میں پانی اور چینی کو ملاکر پکائیں۔

  9. درمیان میں چمچ نہ لگائیں اور دس سے بارہ منٹ درمیانی آنچ پر پکا کر گاڑھا شیرہ تیار کرلیں۔

  10. گرم گرم کنگوروں کو شیرے میں ڈال کر الٹ پلٹ کرلیں تاکہ شیرہ ہر طرف اچھی طرح لگ جائے۔

  11. سجاوٹ: پلیٹر میں پھیلاکر نکال لیں تاکہ آپس میں چپکنے نہ پائیں اور فریش کریم کو پھینٹ کر ساتھ میں پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kangooray کنگور ے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping