Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > بہاری پسندے Bihari Pasanday

بہاری پسندے Bihari Pasanday

بہاری پسندے Bihari Pasanday
Prep Time
40 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
is meaty dish, made with beef fillets and marinated with the mixture of flavourful spices with yogurt, which gives the beef an exceptional flavour. This is one of a Pakistani common meat dish. Serve hot with prathay or naan.
Viewed: 19391
Source:  Zubaida Tariq
23 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کے پسندے ایک کلو
  • دہی ایک پیالی
  • سرسوں کا تیل ایک پیالی
  • پودینہ ایک گڈی (چوپ کر لیں)
  • پیاز ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
  • ثابت کالی مرچ چھ عدد
  • چھوٹی الائچیاں آٹھ عدد
  • بڑی الائچیاں چار عدد
  • ہری مرچیں چار عدد (چوپ کر لیں)
  • لیموں چار عدد
  • ثابت لال مرچیں دس عدد
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • پسا ہوا کچا پپیتا تین کھانے کے چمچ
  • پسا ہوا ادرک دو کھانے کے چمچ
  • بُھنے ہوئے چنے دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ثابت لال مرچ، سفیدہ زیرہ، ثابت دھنیا، الائچیاں، کالی مرچ، چنے اور خشخاش کو توے پر بھون کر باریک پیس لیں۔

  2. پسندوں کو ہتھوڑی سے کچل کر اُن پر دہی، ادرک، نمک، پسا مصالحہ اور کچا پپیتا لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. آدھی پیالی سرسوں کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز سنہری کر لیں۔

  4. اس میں مصالحہ لگے پسندے ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  5. پسندوں کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں باقی سرسوں کا تیل، پودینہ، لیموں کا رس اور ہری مرچ ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

  6. مزے دار بہاری پسندے گرما گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بہاری پسندے Bihari Pasanday recipe:

  1. For God's Sake!!!!!!! No salt !!!!!!!! ???? Mjai baad mai khud namak dalna para!!

    on Oct 28 2012 7:59AM Report Abuse KHAN
  2. hi your racapies is very tasty thank you

    on Apr 7 2011 8:49AM Report Abuse RIMSHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping