Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > ڈھاکہ چکن Dhaka Chicken by kokab khawja

ڈھاکہ چکن Dhaka Chicken

ڈھاکہ چکن Dhaka Chicken
Prep Time
10 min + 2 hour marination
Cook Time

20-25 minutes
Serves

4
is simply the best chicken recipe by Kokab Khawja. It is really delicious and very easy to make even teenager can also cook these tasty fried drum sticks easily at home, but remember Dhaka Chicken recipe calls for 2 hours marinade time for awesome taste.
Viewed: 12379
Source:  Kokab Khawja in Kokab’s Cuisine at Masala TV Channel
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈرم اسٹک 6 عدد
  • لیموں 2عدد
  • پیاز(سلائس) 1عدد
  • لہسن 3جوئے
  • ادرک 1انچ کا ٹکرا
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت

  1. چکن کو نمک اور لیموں کے رس کے ساتھ دو گھنٹہ کیلئے میرینیٹ کریں۔

  2. کڑاہی میں تیل گرم کرکے کم تیل میں ڈرم اسٹک فرائی کریں کہ ان کا رنگ براؤن ہو جائے۔

  3. لہسن، ادرک اور پیاز کو آدھا کپ پانی کے ساتھ بلینڈ کرلیں۔

  4. اب اس مکسچر کو ململ کے کپڑے میں ڈال کے نچوڑ لیں کہ پانی نکل آئے۔ پانی رکھ لیں اور پلپ پھینک دیں۔

  5. جب ڈرم اسٹک براؤن ہو جائیں تو ان میں پیاز کا پانی ڈال دیں،جب سارا پانی خشک ہو جائے تو ڈرم اسٹک نکال کے پیپر ٹاؤل پر رکھیں۔ اور گرم گرم سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ڈھاکہ چکن Dhaka Chicken recipe: