Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Mutton Biryani مٹن بریانی by Chef Saadat Siddiqi

Mutton Biryani مٹن بریانی

Mutton Biryani مٹن بریانی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

6
Mutton Biryani is amnong favorable rice dishes of Pakistan. In this recipe it is cooked in stock that makes a perfect and delicious taste. Serve Mutton Biryani with raita.
Viewed: 12770
Source:  Chef Saadat Siddiqi
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن ایک کلو
  • (پیاز آدھی (چھوٹی
  • ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
  • لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد
  • دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • سونف چار کھانے کے چمچ
  • دار چینی تین سے چار ٹکڑے
  • بادیان کے پھول دو سے تین عدد
  • کالی مرچ آٹھ سے دس عدد
  • لونگ پانچ سے چھ عدد
  • گھی ایک کپ
  • (پیاز چار سے پانچ عدد (کٹی ہوئی
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت
  • دہی ایک کپ
  • (آلو ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  • شاہ زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (چاول ایک کلو (بھیگے ہوئے
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • زردے کا رنگ تھوڑا سا
  • ٹماٹر گارنش کے لیے

  1. ایک پین میں دو لیٹر پانی گرم کرکے اس میں مٹن کو اُبلنے کے لئے رکھ دیں اور یخنی تیار کرلیں۔

  2. ایک جالی والے کپڑے میں پیاز، ادرک، لہسن، دھنیا، سونف، دار چینی، بادیان کے پھول، کالی مرچ اور لونگ رکھ کر پوٹلی بنا لیں۔

  3. اب اس پوٹلی کو گوشت والے پین میں رکھ دیں تاکہ خوشبو آجائے۔

  4. ایک الگ پین میں گھی ڈال کر اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کرلیں۔

  5. جب پیاز فرائی ہو جائے تو اس میں سے تھوڑی سی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اب پیاز والے پین میں گوشت، لہسن ادرک پیسٹ، نمک، لال مرچ اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  7. پھر اس میں دہی اور آلو ڈال کر دوبارہ بھون لیں۔

  8. اب شاہ زیرہ، چاول، یخنی اور لیموں کا رس شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  9. جب پانی خشک ہو جائے تو ڈھکن ہٹا دیں اور زردے کا رنگ ڈال کر پکنے دیں۔

  10. پھر تیز آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

  11. کچھ دیر بعد آنچ ہلکی کر دیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رہنے دیں۔۔

  12. مزیدار مٹن بریانی تیار ہے۔

  13. فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر ٹماٹر سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Biryani مٹن بریانی recipe:

  1. sindhi baryani recpies

    on Oct 7 2014 10:03AM Report Abuse IKRAM
  2. thanks

    on Nov 11 2013 11:18AM Report Abuse SHAHNOOR ALI
  3. ;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''"""""""""""""""""""'"""/???????????????????????????????>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>...................................<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<<{{{{{{{{{{{{{{{{}}}}}}}}}}}}}}}}}}}}[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[[PPPPPPPPPPPPPPPPPP

    on Nov 14 2012 2:31AM Report Abuse ANITA ABBASI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping