Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Badami Dahi Baray بادامی دہی بڑے by Chef Zubaida Tariq

Badami Dahi Baray بادامی دہی بڑے

Badami Dahi Baray  بادامی دہی بڑے
Prep Time
25 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

As Desired
A great and hearty meal which is highly liked by people. Not only in Ramadan but also through out the year people love to eat Dahi Baray. This is with addition of almonds and tastes great when served with sweet and sour tamarind sauce. Add this in your birthday and party menu.
Viewed: 11899
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ماش کی دال ایک پیالی (White lentil 1 cup)
  • مونگ کی دال آدھا پیالی (Golden gram split ½ cup)
  • لہسن تین جوئے (Garlic 3 cloves)
  • چھوٹی پیاز ایک عدد (Small onion 1)
  • میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ (Carbonate soda 1 tsp)
  • دہی ایک کلو (Yogurt 1 kg)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (Corn flour 1 tbsp)
  • چینی چار کھانے کے چمچ (Sugar 4 tbsp)
  • دُودھ ایک پیالی (Milk 1 cup)
  • اِملی کا رس ایک پیالی (Tamarind juice 1 cup)
  • سونٹھ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی) (Ginger powder ½ tbsp)
  • کالا نمک ایک چٹکی (Black salt 1 pinch)
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی) (Garlic 1 tbsp chopped)
  • چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت (Chaat masala as required)
  • بادام آٹھ عدد (باریک کٹے ہوئے) (Almonds 8 crushed)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)

  1. ماش کی دال اور مونگ کی دال کو دھو کر گرم پانی میں الگ الگ بھگو (soak) دیں۔

  2. پھر اُن کا پانی نکال کر دونوں دالوں کو ملا (mix) دیں۔

  3. اب ان میں لہسن کے جوے اور چھوٹی پیاز ڈال کر باریک پیس (grind) لیں اور پھر میٹھا سوڈا ملاکر (mix) اچھی طرح پھینٹ (whip) لیں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔

  4. ایک پیالے میں دہی، نمک، کارن فلور (corn flour)، چینی اور دُودھ ملائیں (mix) اور پھینٹ (beat) کر رکھ دیں۔

  5. اس کے بعد اِملی کے رس میں پسی ہوئی سونٹھ، زیرہ اور تھوڑا چاٹ مصالحہ (chaat masala) شامل کرکے دیگچی میں پکائیں (cook) اور پانچ منٹ بعد آدھی اِملی کی چٹنی نکال لیں۔

  6. باقی آدھی چٹنی میں دو کھانے کے چمچ چینی ملاکر (mix) کٹھی میٹھی چٹنی بنالیں۔

  7. جب وہ ٹھنڈی (cold) ہو جائے تو اس میں نمک اور کالا نمک شامل کر دیں۔

  8. اب کڑاہی میں تیل گرم (heat) کریں اور ساتھ ہی ایک دیگچی میں پانی اور نمک ملا کر گرم کریں۔

  9. دوسری دیگچی میں دو کھانے کے چمچ دہی اور تھوڑا گرم پانی نمک ملاکر رکھ دیں۔

  10. جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں ہلکی آنچ (low heat) پر دہی بڑے تلنا (fry) شروع کر دیں۔

  11. اسٹیل (steel) کے چمچ سے اوپر نیچے کرتے جائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔

  12. پھر گولڈن براؤن (golden brown) ہونے پر انھیں نکال کر پہلے سادہ گرم پانی میں اور پھر دو منٹ بعد دہی والے پانی میں ڈالیں۔

  13. اب ایک پھیلی ہوئی کم گہری ڈِش (dish) میں تیار کیا ہوا دہی ڈالیں اور اس پر دہی بڑے رکھیں۔ اوپر اِملی کا رس ڈالیں۔

  14. پھر دوبارہ دہی ڈال کر باریک کٹے بادام اور باریک کٹی ادرک ڈال دیں۔

  15. آخر میں چاٹ مصالحہ (chaat masala) چھڑکیں اور کھٹی میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Badami Dahi Baray بادامی دہی بڑے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping