Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Stuff Chicken with Mango Sauce اسٹف چکن ود مینگو سوس by Chef Gulzar Hussain

Stuff Chicken with Mango Sauce اسٹف چکن ود مینگو سوس

Stuff Chicken with Mango Sauce اسٹف چکن ود مینگو سوس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Stuff chicken is an excellent dish to serve to your special guests but good or you can say different thing about this dish is sauce. When chicken is topped with mango sauce it becomes outright delicious and irritable. So go and grab this overwhelming dish.
Viewed: 2700
Source:  Chef Gulzar Hussain
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :اسٹف چکن کے لیے
  • چکن بریسٹ ایک عدد
  • کوٹیج چیز ایک سو گرام
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • (کالی مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد (کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہرا دھنیا آدھا گٹھی
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • :سوس کے لیے
  • آم کا گودا دو سے تین عدد
  • براؤن شوگر چار کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • دار چینی پاؤڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. سوس کے لئے: پہلے آم کے گودے کو فرائی پین میں ڈال دیں۔

  2. اب اس میں براؤن شوگر، ہری مرچ، نمک اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر چار سے پانچ منٹ آدھا کپ پانی کے ساتھ ابال لیں۔

  3. اب اسے ٹھنڈا کر لیں اورایک برینڈڈ جگ میں ڈال کر اس میں لیموں کا رس شامل کردیں اور اچھی طرح اسموتھ پیسٹ تیار کرلیں۔

  4. تیار سوس نکال کر ایک طرف رکھیں۔

  5. اسٹف چکن کے لئے: چکن بریسٹ کو درمیان سے کاٹ لیں۔

  6. پھر اس کے پاکٹ بنالیں۔

  7. اب ایک پیالے میں کوٹیج چیز ہرا دھنیا، ہری مرچ، کٹی کالی مرچ، لہسن اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔

  8. پھر چکن کو اسٹف کرکے باندھ لیں۔

  9. پھر اسے اسٹیم کرکے ہلکا سا کلر آنے تک فرائی کرلیں۔

  10. پیسز میں کاٹ کر پلیٹر پر سیٹ کر لیں اور مینگو سوس ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuff Chicken with Mango Sauce اسٹف چکن ود مینگو سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping