Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Mini Blinis منی بلینس

Mini Blinis منی بلینس

Mini Blinis منی بلینس
Prep Time
40 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
These tasty and exotic canapes are easy to prepare, It is said that mini blinis goes always a hit in the morning plus Christmas morning just would NOT be Christmas morning without a plate full of delicious mini blinis. If you are going to make it so don't forget to leave your comments below!
Viewed: 13396
Source:  Mrs.Khuzaima Kaifi
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک پیالی
  • گندم کا آٹا آدھی پیالی
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • شکر دو کھانے کے چمچ
  • انڈے دو عدد
  • نمک حسبِ ضرورت
  • (مکھن چالیس گرام (پگھلا ہوا
  • (دودھ ایک پیالی (نیم گرم
  • :گارنشنگ کےلئے
  • سار کریم آدھی پیالی
  • چیریز آدھی پیالی

  1. انڈوں کی سفیدیاں اور زردیاں علیحدہ نکال لیں۔

  2. ایک پیالی دودھ میں خمیر، میدہ اور گندم کا آٹا گھول لیں، شکر، انڈوں کی زردیاں اور نمک بھی مِلا لیں۔

  3. فوڈ ریپر سے ڈھک کر تیس منٹ کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔

  4. خمیر پُھول کر دگنا ہو جائے تو پگھلا ہوا مکھن ملا لیں، پیالی میں انڈوں کی سفیدیاں پھینٹ کر نمک ملا کر اس مکسچر کو خمیر میں ملا دیں۔

  5. نان اسٹک فرائنگ پین میں ذرا سا مکھن گرم کریں اور ایک بڑا چمچ مکسچر پین کے درمیان میں پھیلا کر ڈالیں۔

  6. پلٹ کر دونوں اطراف سے بلینس کو گولڈن براؤن سینک لیں۔

  7. بقیہ بیٹر کے اسی طرح بلینس بنالیں، پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  8. سرونگ پلیٹ میں بلینس رکھ کر ایک کھانے کا چمچ سار کریم ہر بلینس کے اوپر پھیلا دیں، اوپر سے چیری سجا دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mini Blinis منی بلینس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping