چکن ونگز پر دہی، پپیتا، سرسوں کا تیل، ناریل پاؤڈر، لال مرچ، گرم مصالحہ، نمک، لہسن کا پیسٹ اور لیموں کا رس لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
اب انھیں پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر آدھے گھنٹے کے لیے بیک کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.