Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Masala Prawn Rice مصالحہ پران رائس by Chef Shai Qazi

Masala Prawn Rice مصالحہ پران رائس

Masala Prawn Rice مصالحہ پران رائس
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

3 - 4
Triple tested: Prawns,rice and vegetables make these rice tempting. Masala Prawn Rice is really easy and quick to make. Enjoy this superb rice dish as main course.
Viewed: 7865
Source:  Chef Shai Qazi
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (باسمتی چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
  • جھینگے چھوٹے آدھا کلو
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
  • سیخ کباب مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • پانی حسب ضرورت
  • ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد
  • (سبز مٹر ایک کپ (ابلے ہوئے
  • (مشرومز دو کپ (کٹے ہوئے
  • لیموں گارنش کے لئے
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو دو منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

  2. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر، سیخ کباب مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  3. اب اس میں حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھانپ کر ابال آنے تک پکنے دیں۔

  4. جب پانی میں ابال آجائے تو اس میں چاول شامل کرکے ایک بار مکس کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

  5. پھر اس میں ہری مرچ، مٹر اور مشرومز شامل کردیں۔

  6. اب ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں جھینگوں کو فرائی کرلیں۔

  7. پھر چاولوں کو ڈش میں نکال لیں اور اوپر جھینگے پھیلا دیں۔

  8. ہرے دھنیے اور لیموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Masala Prawn Rice مصالحہ پران رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping