Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Potato Meat Loaf آلو والا میٹ لوف by Chef Tahir Chaudhry

Potato Meat Loaf آلو والا میٹ لوف

Potato Meat Loaf آلو والا میٹ لوف
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

1 Hour + 15 Mins
Serves

4 - 6
A comfort food for friends and family. This potato meat loaf is made with cooked mince and mashed potato topping. Meat loaf is a great way to use leftover meat or mince. Try this delicious loaf as main dish or side dish in a party.
Viewed: 7226
Source:  Chef Tahir Chaudhry In Cooking On A Budget On Masala Cooking TV Channel
Not yet rated!
 Rate It

  • گائے کا قیمہ چار سو گرام (Mince beef 400 grams)
  • پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی ) (Onion 1 finely cut)
  • لہسن چار جوئے (باریک کٹا ہوا) (Garlic 4 cloves finely cut)
  • کری پاؤڈر دو چائے کے چمچ (Curry powder 2 tsp)
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Red chillies 1 tsp crushed)
  • ہری پیاز ایک چوتھائی پیالی (باریک کٹی ہوئی) (Spring onions ¼ cup finely cut)
  • انڈے چار عدد (پھینٹے ہوئے) (Eggs 4 beaten)
  • ڈبل روٹی کا چورہ دو پیالے (Bread crumbs 2 cups)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • تیل چار چائے کے چمچ (Oil 4 tsp)
  • آلو کی ٹاپنگ کے لیے:
  • آلو چار سو گرام (اُبلے ہوئے) (Potatoes 400 grams boiled)
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Black pepper powder ¼ tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • تیل دو کھانے کے چمچ (Oil 2 tbsp)

  1. کڑاہی (wok) میں تیل گرم کرکے قیمہ، پیاز اور لہسن ہلکا سا بُھونیں (roast)۔

  2. کری پاؤڈر (curry powder)، نمک، لال مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ایک اُبال آنے تک پکائیں (cook) اور پھر آنچ ہلکی کرکے دم (simmer) پر رکھ دیں۔

  3. اس میں ہری پیاز شامل کریں اور پھر پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔

  4. اس میں انڈے اور ڈبل روٹی کا چورہ ملالیں (mix)۔

  5. گوشت کے آمیزے کو بیکنگ ڈش (baking dish) میں سیٹ (set) کریں اور پہلے سے گرم اوون (oven)میں ایک سو اسی ڈگری پر تیس میٹ تک پکائیں (cook)۔

  6. آلو کو اُبالنے کے بعد ایک چوتھائی پانی بچاکر باقی پانی پھینک دیں۔

  7. آلوؤں کا اس کے پانی میں بُھرتہ بنائیں اور ٹاپنگ (topping) کے اجزاء ملالیں (mix)۔

  8. آلو کے آمیزے کو پائپنگ بیگ (piping bag) میں بھرکر قمیے پر سجاؤٹ (decorate) کرلیں۔

  9. بکینگ ڈش (baking dish) کو پندرہ منٹ کے لیے دوبارہ اوون (oven) میں رکھ کر پکائیں (cook)۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Meat Loaf آلو والا میٹ لوف recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping