Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Double Mango Pudding ڈبل مینگو پڈنگ by Zubaida Tariq

Double Mango Pudding ڈبل مینگو پڈنگ

Double Mango Pudding ڈبل مینگو پڈنگ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
If you are not really a pudding lover it means that you have never eaten a good pudding so all those people must undertake this Double Mango Pudding. It is such a fruity pudding that after trying it once, you will never forget its fruity taste.
Viewed: 9808
Source:  Zubaida Tariq
10 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (آم چار سے پانچ عدد (بڑے
  • تازہ دودھ ایک لیٹر
  • چینی ایک پیالی
  • فریش کریم دو پیکٹ
  • اسٹرابری جیلی پاؤڈر دو پیکٹ
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • اسپنچ کیک ایک عدد
  • لیموں دو عدد
  • گرم دودھ ایک پیالی

  1. ایک دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کر پکائیں۔

  2. اب تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کارن فلور گھول کر دیگچی میں ڈالیں اور لکڑی کے چمچ سے چلاتے ہوئے گاڑھا کر لیں۔

  3. پھر آم کو چھیل کر لمبے لمبے سلائس کاٹ لیں۔

  4. کریم کو پھینٹ کر رکھیں اور اسٹرابری جیلی پاؤڈر کو گرم پانی میں گھول کر جما لیں۔

  5. جب تمام چیزیں تیار ہو جائیں تو ایک بڑے اور پھیلے ہوئے ڈش میں نیچے تھوڑا تیار کارن فلور کا کسٹرڈ ڈالیں۔

  6. پھر اسپنچ کیک کے تین سے چار سلائس رکھ کر تھوڑا گرم دودھ اور لیموں کا رس ڈال کر آم کے سلائس رکھیں۔

  7. اب تھوڑی جیلی کے کیوبز رکھ کر دوبارہ کسٹرڈ، پھر ایک پیالی گرم دودھ، لیموں کا رس، آم، جیلی اور سب سے اوپر تھوڑا کسٹرڈ ڈالیں۔

  8. پھر کریم، آم اور جیلی ڈال کر سجائیں اور خوب ٹھنڈا کرکے مزے دار پڈنگ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Double Mango Pudding ڈبل مینگو پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping